بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پر حملے کا خطرہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پر حملے کا خطرہ NewDelhi ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پر ٹڈیوں کی فوج نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں کئی فصلوں کو نقصان پہنچا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں ٹڈیوں نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں کسانوں کی کئی تیار فصلیں تباہ ہوگئیں اور کسانوں کو بھاری مالی نقصان برداشت کرنا پڑا۔ گروگرام میں ٹڈیوں کا حملے کے پیش نظر نئی دہلی میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے اور کئی تیار فصلوں کو بچانے کےنئی دہلی کے مضافات میں ٹڈی دل حملے کے مناظر سوشل میڈیا پر شیئر کیے جارہے ہیں، ٹڈیوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ لگتا ہے کہ پورے علاقے میں بادل چھا گئے ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ صبا قمر کی نئی یوٹیوب ویڈیو بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کے ناملاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے یوٹیوب چینل پر چوتھی قسط ’کب سمجھو گے؟‘ کے عنوان سے اپ لوڈ کردی ہے جو اُنہوں نے متوفی بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کے نام کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، خاتون شدید زخمی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-امریکا نے بھارتی چارٹر فلائٹس پر پابندی لگا دیامریکی حکومت نے بھارت سے چارٹرڈ فلائٹس پر پابندی لگا دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون شدید زخمی - ایکسپریس اردوبھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے کیریلہ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ،خاتون شدید زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ،خاتون شدید زخمی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی، فائرنگ سے خاتون زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارئ فورسز نے ایل او سی پر ایک دفعہ پھر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ دشمن کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »