ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون شدید زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے کیریلہ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی کیریلا سیکٹر پر شہری آبادی پر شدید فائرنگ سے بٹلہ میتھرانی گاؤں کی خاتون شدید زخمی ہوگئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارت فوج کی جانب سے ایک بار پھر ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی اور بھارتی فورسز نے جان بوجھ کر شہری آباد کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے کیریلہ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے بٹلہ مٹرانی گاؤں کی رہائشی خاتون شدید زخمی ہوگئی جب کہ پاک فوج کے دستوں نے بھارتی فوج کے خلاف بھر پور جوابی کارروائی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر: غاصب بھارتی فوج نے سوپور میں 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی بربریت جاری ، مزید دو کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت کا سلسلہ تاحال نہ تھم سکا، بارہ مولا میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ دو روز میں پانچ کشمیری نوجوان شہید ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے مزید دونوجوانوں کو شہید کر دیاسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی جارحیت میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے مزید دونوجوانوں کو شہید کر دیاسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی جارحیت میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین، بھارت کے مابین دولت بیگ اولڈی پر بھی محاذ گرم، بھارتی فوج کو پٹرولنگ سے روک دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین، بھارت کے مابین دولت بیگ اولڈی پر بھی محاذ گرم، بھارتی فوج کو پٹرولنگ سے روک دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »