بھارت نے بھٹکا ہوا فوجی چین کے حوالے کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ویب ڈیسک) لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے متنازع علاقے میں بھٹک کر آنے والے چینی فوجی کو بھارت نے چین کے حوالے کر دیا۔

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ لداخ کے دیم چوک علاقے میں چینی فوج کا ایک سپاہی بھٹک کرآ گیا تھا جسے بھارتی فوج نے آکسیجن اور طبی امداد فراہم کی تھی۔واضح رہے کہ دو روز قبل چینی فوج کا اہلکار متنازع علاقے میں بھٹک کر آیا تھا۔.

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ لداخ کے دیم چوک علاقے میں چینی فوج کا ایک سپاہی بھٹک کرآ گیا تھا جسے بھارتی فوج نے آکسیجن اور طبی امداد فراہم کی تھی۔واضح رہے کہ دو روز قبل چینی فوج کا اہلکار متنازع علاقے میں بھٹک کر آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂ڈرپوک

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائنس دانوں نے کرونا ویکسین کے ٹرائلز کے لیے خطرناک فیصلہ کر لیادنیا بھر میں کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے ویکسین کی تیاریاں جاری ہیں، متعدد ویکسینز ٹرائلز کے آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں لیکن اب سائنس دانوں نے کرونا ویکسین کے ٹرائلز کے لیے ایک خطرناک فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی حکومت نے گوگل کی اجارہ داری کے خلاف مقدمہ دائر کر دیاامریکی حکومت اور کئی امریکی ریاستوں نے آن لائن سرچ کے شعبے میں ملکی کمپنی گوگل کی مبینہ کاروباری اجارہ داری کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ گوگل پر اپنے حریف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترک مسلح افواج نے لیبیا کے دستوں کی کوسٹ گارڈ ٹریننگ شروع کر دیترک وزارت قومی دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ترک مسلح افواج نے فوجی تربیت ، تعاون اور مشاورتی معاہدے کے دائرہ کار میں لیبیا کے فوجیوں کو کوسٹ گارڈ کی تربیت دینا شروع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا وائرس کے سنگین نتائج سے خبردار کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ کرنے کے سنگین نتائج سے خبردار کر دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازع پاکستان نے دبنگ اعلان کر دیا04:53 PM, 20 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون بائرموف کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا جس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انڈیا نے 'بھٹکا' ہوا سپاہی چین کے حوالے کر دیا - BBC News اردوانڈین حکام نے کہا ہے کہ 'راستہ بھٹک' کر غلطی سے سرحد پار کر کے انڈیا داخل ہونے والے ایک چینی فوجی کو انھوں نے واپس چین بھیج دیا ہے۔ Ager na kerte to hazron merwate 🤣 Ni kar k kia karti oun ke majbori jo thi انڈیا نے جس سپائی کو واپس کیا ہے وہ پٹرولنگ پر تھاانڈیا نے بھٹکے ہوئے سپاہی کو نہیں بلکہ اسے اپنی پھٹی پہ چین کے حوالے کی ہے انڈیا نے کوئی شرارت کی تو بڑی جنگ کا پیش خیمہ بن جائے گا چین یہ بات کہہ چکا ہے کہ اگر ایک گولی انڈیا کی طرف چلیں گی تو دوسری گولی چلانے کی نوبت نہیں آئےگی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »