بھارت سے سرحدی کشیدگی چین نے بڑا کام کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت سے سرحدی کشیدگی، چین نے بڑا کام کردیا

بھارتی خبررساں ادارے اے این آئی کے مطابق چینی فوج ایک سے دو کلومیٹر پیچھے چلی گئی ہے۔ فوجی اپنی گاڑیاں اور دیگر سامان بھی واپس منتقل کرچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے یہ فیصلہ کور کمانڈر سطح پر ہونے والے مذاکرات میں کیاگیا۔

Chinese Army has moved back tents, vehicles & troops by 1-2 km from locations where disengagement was agreed upon at Corps Commander level talks: Indian Army Sources

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں خود کار طریقے سے چلنے والی کار متعارفچین کے دارالحکومت بیجنگ میں خود کار طریقے سے چلنے والی کار متعارف کردی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سے علیحدی اختیار کرنے والی ریاست منی پور کی حکومت کا بڑا اقدامبھارت سے علیحدی اختیار کرنے والی ریاست منی پور کی جلاوطن حکومت کا بڑا اقدام مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپان اور چین میں بارشوں سے تباہ کاریاں جاریجاپان کے مغربی حصے میں طوفانی بارش کے باعث 2 افراد ہلاک 6 لاپتہ ہوگئے، چین کے مختلف حصوں میں بھی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: سالگرہ تقریب کے بعد تاجر کی کرونا سے موت، پارٹی شرکا میں خوفبھارتی شہر حیدرآباد میں ایک سالگرہ تقریب کے بعد تاجر کی کرونا وائرس انفیکشن سے موت نے اس پارٹی میں شریک لوگوں میں خوف پھیلا دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: خاتون نے شرابی شوہر سے نجات اور دوسری شادی کے لیے بیٹی کو مار دیابھارتی ریاست ہریانہ کے ایک علاقے میں خاتون نے اپنے شرابی شوہر سے نجات اور دوسری شادی کے لیے اپنی ہی بیٹی کو جان سے مار دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وبائی صورتحال اور چین میں سب سے بڑا اجتماععالمگیر وبا کووڈ۔19 کے وار بدستور جاری ہیں بلکہ اگر  یوں کہا جائے کہ ہر گزرتے لمحے نوول کورونا وائرس کی شدت میں تیزی آ رہی ہے تو بے جا نہ ہو گا۔امریکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »