بھارت: دلہن نے حق مہر میں 100 کتابیں مانگ لیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: دلہن نے حق مہر میں 100 کتابیں مانگ لیں India Kerala Marriage MuslimBride 100Books HaqMahar Groom Gifted

نیا پاکستان تو نظر نہیں آرہا مگر ڈھونڈنے سے اب پرانا پاکستان بھی نہیں ملتا: حمزہ شہباز

بھارتی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے اعجاز حکیم نے اجنا نظام سے 29 دسمبر کو نکاح کیا تھا اور اس دوران اجنا نے کسی پیسے یا زیور کے بجائے مہر میں 100 کتابیں مانگ کر سب کو حیران کردیا تھا۔ اجنا کی یہ خواہش اعجاز کو بہت پسند آئی اور انہوں نے بھی اپنی اہلیہ کے لیے شادی کے دن تک 96 کتابیں مہر میں دینے کے لیے خرید لیں۔

اعجاز حکیم کے مطابق انہوں نے اہلیہ کے ساتھ مل کر فیصلہ کیا تھا کہ وہ مہر میں کتابوں کے حوالے سے کسی کو نہیں بتائیں گے لیکن ان کے کچھ دوستوں نے دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ اجنا کی شادی والی تصویر کے ساتھ ان کے بیڈ روم کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بیڈ پر مہر میں ملی تمام کتابیں لے کر بیٹھی ہوئی ہیں۔ بعدازاں سوشل میڈیا پر اجنا اور اعجاز کی کتابوں کے ساتھ لی جانے والی تصویریں بھی وائرل ہوگئیں جس پر صارفین نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے دونوں کے اس نئے اقدام کو قابل ستائش قرار دیا۔مہر میں 100 کتابیں مانگنے والی دُلہن اجنا کو ان کے شوہر اب تک 99 کتابیں دے چکے ہیں اور جلد ہی وہ بھارتی آئین کی کتاب بھی دینے والے ہیں جس کے بعد اجنا کا مہر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Salute

بھارت کی ترقی کا راز

امید رکھتا ہوں خدا نے میرے لیے بھی کہیں ایسی پیدا کر رکھی ہو گی

پھر کہتے بھارت ترقی کیوں کر رہا ہے

❤️

Brave Lady... Her personality is enlightenment...

BajiPlease

کیا؟ کتابیں؟

My kind of girl 👌

SarmadSultanS murshid. Aisi doondhein baaki. Apki. Caliber ki koi. Nahi milegi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انوکھی شادی، دلہن نے حق مہر میں 100 کتابیں مانگ لیںنئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ میں دلہن نے دلہا سے حق مہر میں 100 کتابیں مانگ لیں۔شادی کے موقع پر دلہن کے گھر والوں کی جانب سے حق مہر کے لیے بھاری رقم، زیورات اور جائیداد رکھنے کا مطالبہ کیا جاتا ہے لیکن بھارتی ریاست کیرالہ میں دلہن نے اپنے شوہر سے حق Aab kya mang lya is ny میرے پاس پورا کتب خانہ ہے 😂😂😂 جناب ہمارے پاس ایک انسان نے پانچ شادیاں کی ہیں آخر کار اس میں ایک اور شادی کی ہے جس میں اس کو اولاد بھی نہیں ہوئی اور وہ بہت ہی کمزور اور نفیس تھی اور اتنی خوبصورت بھی نہیں تھی تو وہ کچھ دن ہی اس کی خدمت کرتی رہی تو اس کا بیٹا جو پہلے ہی بیوی سے تھا اس بیٹے نے اس بندے کی آٹھ ایکڑ زمین کو بیچ دینا تو وہ بندہ اپنے آپ سے اور ان سے مرنے لگا اور بہت بہت ہی ناراض ہو گیا اور وہ کہنے لگا کہ میں تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گا تمہیں کبھی بات نہیں کروں گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آٹے کی سپلائی میں بہتری، ذخیرہ شدہ گندم بھی مارکیٹ میں آگئی - ایکسپریس اردوکراچی کی 71 فلور ملیں 430 روپے کے عوض 10 کلو گرام آٹے کے 4 ہزار تھیلے روزانہ 6 اضلاع کو بھیج رہی ہیں، فلورز ملز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تبدیلی میں سے ہوا نکل گئی، پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، انتہائی شرمناک رپورٹ سامنے آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2019 میں کرپشن سے متعلق رپورٹ جب عمران خان آئے گی ۲۰۰ ارب فلاں کے منہ پہ، ۳۰۰ ارب فلاں کے منہ پہ مارے گی اور روزانہ جو ۸۰۰ ارب کی کرپشن بچائے گی وہ عوام پہ لگائے گی MuradSaeedPTI شرمناک لوگ شرمناک کام اور شرمناک'ترین' ‌نتیجہ😂😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رواں مالی سال: 6 ماہ میں پاک-بھارت تجارت انتہائی کم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بطور مسلمان بھارت میں رہنا مشکل بنادیا گیا ہے، نصیرالدین شاہ - ایکسپریس اردوکیا 70 سال سے بھارت میں رہنا مجھے ہندوستانی ثابت نہیں کرتا؟ نصیرالدین شاہ اقلیتیں جہاں بھی ہیں ان کو تنگ کیا جاتاہے Aasi baat jab J Salik ne Pakistan main being Christian ki thi. Pakistani government ki naak pe jou tek na reingi thi... just saying.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں انسانی چہرے والےعجیب الخلقت بکرے کی پیدائش، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوعجیب الخلقت بکرے کی پوجا پاٹ شروع کردی گئی ہے Pakistan Vs Bangladesh/ India Vs New Zealand Analysis Is bakre ka baap rajistan ka koi insaan he jis ne bakri k saat ziyati ki he ap is ki shakal dekhen aise hi hote he rajistan k log ap jo boge wohi paoge
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »