بھارت میں انسانی چہرے والےعجیب الخلقت بکرے کی پیدائش، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

بھارت میں ایک عجیب الخلقت بکرے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی آنکھیں اور چہرہ بالکل انسانوں کی طرح ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان کے گاؤں نیموڈا میں ایک عجیب الخلقت بکرے کی پیدائش ہوئی ہے، بکرے کا چہرہ قدرے گول ہے اور آنکھیں بھی دائیں اور بائیں جانب ہونے کے بجائے انسانوں کی طرح ماتھے کے نیچے ہیں۔ عموی طور پر بکرے کا چہرہ لمبا اور آنکھیں دائیں اور بائیں ہوتی ہیں۔ بھارت میں اس عجیب الخلقت بکرے کو بھگوان کا اوتار سمجھ کر پوجا پاٹ شروع کردی گئی ہے اور بکرے سے لوگ اپنی مشکلات کا حل مانگنے اور مرادیں پانے کے لیے دور دراز علاقوں سے یہاں کا رخ کر رہے ہیں جس کے باعث اس گاؤں میں معاشی سرگرمیاں بھی بڑھ گئی ہیں۔

واضح رہے کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں جب بھارت میں کسی عجیب الخلقت جانور یا بچے کی پیدائش کو بھگوان کا اوتار سمجھ کر پوجا پاٹ شروع کردی گئی ہو۔ گزشتہ برس بھی مغربی بنگال میں ایک عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ہوئی تھی جسے پوجا بھی جانے لگا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is bakre ka baap rajistan ka koi insaan he jis ne bakri k saat ziyati ki he ap is ki shakal dekhen aise hi hote he rajistan k log ap jo boge wohi paoge

Pakistan Vs Bangladesh/ India Vs New Zealand Analysis

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسانی چہرے والے بکری کے بچے کی پیدائشانسانی چہرے والے بکری کے بچے کی پیدائش ARYNewsUrdu ASTAGFIRULLAH استغفر اللہ اللہ رحم کرے بھارت میں درندے بستے ہیں بکریوں کو بھی نہیں چھوڑتے۔ قیامت قریب ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس موبائل کے ساتھ اداکاری، ٹک ٹاک ویڈیو نوجوان کو مہنگی پڑ گئیشہر قائد میں پولیس اہل کار دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک کے مزے لینے لگے، پولیس موبائل میں باوردی اہل کاروں کی موجودگی میں گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اس خاتون کی ویڈیو کیوں وائرل ہوئی؟ریاض بھائی کے ظلم و ذیادتی کا شکار بہن اپنی فریاد لے کر سوشل میڈیا پر آگئی، ویڈیو وائرل ہوتے ہی سرکاری محکمے حرکت میں آگئے اور چھان بین شروع کردی یہ ہمارے ان سب اسلامی ملکوں کی کہانی ہے جہاں اسلام تو بہت ہے لیکن مسلمان کوئی نہی ہے ۔لوگ طاقت کے بل پر رہتے ہیں قانون کے نہی۔ ہمارے ملکوں میں آپ کا عہدہ ہی آپ کی زندگی کا ضامن ہوتا ہے طاقتور ہیں تو جو چاہے ظلم کر لیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سمندر میں بننے والے آبی بگولے کی حیران کن ویڈیو وائرل ہوگئیسمندر میں بننے والے آبی بگولے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ARYNewsUrdu Ali گوادر بلوچستان ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: انسان کی شکل سے مشابہ بکری کی پیدائشبھارت: انسان کی شکل سے مشابہ بکری کی پیدائش India HumanFacedGoat Worshipped AvatarOfGod
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں اضافہ - ایکسپریس اردوصرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 89 ہزار 950 روپے ہوگئی ImranKhanPTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »