بھارتی خاتون نے گاڑی کو گوبر سے لیپ دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک خاتون نے گاڑی کا اے سی بار بار خراب ہونے کے بعد انوکھا حل ڈھونڈتے ہوئے گاڑی پر گوبر لیپ دیا۔

بھارتی شہر احمد آباد میں ایک خاتون نے سخت گرمی کے دوران گاڑی کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے حیرت انگیز طریقہ اپنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ لوگ سڑکوں پر فراٹے بھرتی کرولا کو دیکھ رہے ہیں جس کو گائے کے گوبر سے لیپ کیا ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جب خاتون سے پوچھا گیا کہ ایسا کیوں کیا تو اس کا کہنا تھا کہ سخت گرمی کے دوران گاڑی کا اے سی متعدد بار خراب ہو چکا ہے جس کی وجہ سے میں نے تنگ آ کر دیسی نسخہ کو اپنایا اور گاڑی پر گوبر لیپ کیا اس عمل کے بعد گاڑی کا درجہ حرارت بہت حد تک کم ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ بھارت میں ان دنوں سخت گرمی پڑ رہی ہے جبکہ بھارتی ریاست کا شمار گرم ترین ریاستوں میں ہوتا ہے۔ وہاں مئی سے اگست تک درجہ حرارت اکثر اوقات 50 تک بھی پہنچ جا تا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nazar langy ka dar ho ga ...

Car ki jagah apne jism par laga lete , all time heat se Chhutkara mil jata !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی خاتون نے گاڑی کو ٹھنڈا رکھنے کا انوکھا حل ڈھونڈ لیاکہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے، ہر مسئلے کا حل نکالا جاسکتا ہے بس ذرا دماغ لڑانا آنا چاہیے۔ بھارت میں جھلساتی گرمی سے تنگ آجانے والی خاتون نےاپنی گاڑی کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے ایک ایسا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کے زیر قبضہ امریکی گاڑی کو افغان فوج نے راکٹ حملے میں اُڑا دیاطالبان کے زیر قبضہ امریکی گاڑی کو افغان فوج نے راکٹ حملے میں اُڑا دیا Afghanistan America
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان کے زیر قبضہ امریکی گاڑی کو افغان فوج نے راکٹ حملے میں اُڑا دیا - ایکسپریس اردوطالبان کے زیر قبضہ امریکی گاڑی کو افغان فوج نے راکٹ حملے میں اُڑا دیا - سبحان الله
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سچی دوستی کا ثبوت دینے کیلئے نوجوان نے خاتون پر اپنا گردہ ’’قربان ‘‘ کردیاپاکپتن (ویب ڈیسک) سچی دوستی کا ثبوت دینے کے لیے  نوجوان  نے خاتون پر اپنا گردہ قربان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’’میں گھر نہیں جانا چاہتا، پولیس مجھے گرفتار کرلے کیونکہ میری بیوی ۔ ۔ ۔‘‘ امریکی شخص کی ایسی داستان کہ کنواروں کیلئے ہنسی روکنا مشکلفلوریڈا (ویب ڈیسک) امریکہ میں بیوی سے ستائے ایک شخص نے چلتی گاڑی میں کھڑے ہوکر Ziyadti hy is bechary k sath
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں گھوڑے نے خاتون کو ٹکر ماردیRunaway Horse Knocks Down A Woman چین میں گھوڑے نے خاتون کو ٹکر ماردی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوہر پسند نہ ہو تو گزارہ کیسے کیا جائے؟ خاتون نے طریقہ بتادیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لڑکا لڑکی محبت کی شادی بھی کریں تو کچھ سالوں بعد ان کے رشتے میں محبت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شکاگو کی پہلی سیاہ فام خاتون میئر نے عہدے کا حلف اٹھالیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے کیا حالات آگئے، قانون نام کی کوئی چیز ہے یا نہیں، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے خاتون کی زمین پر قبضہ کے ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ There is no law in the country, every individual has invented his own law....... سر یہ کام کس کا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شکاگو کی پہلی سیاہ فام خاتون میئر نے عہدے کا حلف اٹھالیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پولینڈ: خاتون نے ایک ساتھ 6 بچوں کو جنم دے دیاپولینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے ایک ساتھ 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔ پولینڈ کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کسی خاتون نے 6 بچوں کو ایک ساتھ جنم دیا ہو۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کراکو شہر کے یونیورسٹی اسپتال کی جانب سے پیر کو اعلان کیا کہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »