چین میں گھوڑے نے خاتون کو ٹکر ماردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین میں گھوڑے نے خاتون کو ٹکر ماردی تفصیلات جانئے: DailyJang

کہتے ہیں کہ مصیبت کبھی اپنا پتا بتا کر نہیں آتی،کہیں بھی اور کبھی بھی ٹپک جاتی ہے۔چین کے صوبے Anhuiکی ایک سڑک پر بھی ایسا ہی کچھ ہوا جب اصطبل سے فرار ہونے والا ایک بے قابو گھوڑا وہاں چلا آیا اور ایک راہگیر خاتون کو ٹکر مار کر گرادیا۔

اس بے قابو گھوڑے نے عمر رسیدہ خاتون کو سنبھلنے کا موقع ہی نہ دیا او ر اس قدر تیزی کے ساتھ ٹکر ماری کہ خاتون دور جا گریں۔ بد مست گھوڑے نے مزید 2افراد کو بھی زخمی کیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ پولیس نے بعد ازاں موقع پر پہنچ کر اسے مار ڈالا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنسلوانیا میں شرارتی ہنس نے گھوڑے کو پریشان کردیاپنسلوانیا میں شرارتی ہنس نے گھوڑے کو پریشان کردیا ويڈيو لنک: DailyJang اب یہ بھی خبر ھے ؟؟؟🤔😆
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کامیاب ازدواجی زندگی گزارنے والی پاکستانی دلہن کا ویڈیوپیغامچین میں کامیاب ازدواجی زندگی گزارنے والی پاکستانی دلہن کا ویڈیوپیغام China Pakistan Married Pakistanigirl
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین میں قید پاکستانیوں کی واپسی میں تاخیر، اہلخانہ سراپا احتجاجاسلام آباد: (دنیا نیوز) چین میں قید سینکڑوں پاکستانیوں کی واپسی میں تاخیر پر ان کے اہلخانہ نے اسلام آباد میں احتجاج کیا۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ عدالتی احکامات اور معاہدہ ہونے کے باوجود قیدیوں کی واپسی نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ہے۔ حکومت ان کے پیاروں کو جلد واپس لانے کیلئے فوری اقدامات کرے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں چینی افسر نے مقامی مزدور کو جلتی بھٹی میں دھکا دیدیا - ایکسپریس اردوفیصل آباد میں چینی افسر نے مقامی مزدور کو جلتی بھٹی میں دھکا دیدیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں انتخابات ختم ہوتے ہی مودی سرکار نے مہنگائی میں اضافہ کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، درجنوں افراد زخمیاوکلاہوما: امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ یہ پتا چل جائے امریکا کو بھی کہ ایک اوپر بھی اللہ موجود ہے.. جس کے ہاتھ میں بڑی طاقت ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے کئی شہروں میں سرچ آپریشن،متعدد گرفتارپنجاب کے کئی شہروں میں سرچ آپریشن،متعدد گرفتار Pakistan Punjab SearchOperation SuspectArrest PunjabCities Police Lahorepoliceops OfficialDGISPR GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Security
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کو مسلسل دسویں شکست، انگلینڈ نے وائٹ واش کردیالیڈز: انگلینڈ نے پانچویں ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش Pakistan should stop wasting time and money on this cricket team. Losers
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، درجنوں افراد زخمیامریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، درجنوں افراد زخمی Read News USA Tornado Dangerousstorm SpawningTornadoes اللہ تعالیٰ نیست و نابود کر دیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ میں اضافہچین کے ساتھ تجارت میں یقیناً اضافہ دیکھنے میں آیا ہے مگر اِس تجارت کی ایک قسم ایسی بھی ہے جو پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہی ہے۔ یہ تجارت پاکستان سے خواتین کی چین اسمگلنگ ہے... کالم پرھئے: تحرير: مرزا اشتیاق بیگ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین میں شاندار لائٹ شوچین میں شاندار لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »