بھارت میں شدید بارشوں سے 22 افراد ہلاک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں شدید بارشوں سے 22 افراد ہلاک ويڈيو لنک: DailyJang

بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلسل ہونے والی مون سون کی بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 22 افراد ہلاک جبکہ 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔

مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں موسلا دھار بارشوں نے سیلابی ریلے کی صورت اختیار کرلی، مٹی کے تودے، درختوں اور ہورڈنگز کے گرنے اور مختلف واقعات میں 22 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اداروں نے 22 ہزار سے زائد متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کیا ہے، 315 ریلیف کیمپ قائم کیے گئے ہیں جہاں متاثرین کو طبی امداد بھی فراہم کی جارہی ہے۔

ریاست کیرالہ میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے، تعلیمی ادارے بند ہیں جبکہ بجلی اور مواصلاتی نظام درہم برہم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں شدید بارشوں سے 22 افراد ہلاک اور 200 زخمی - ایکسپریس اردوبجلی اور مواصلاتی نظام درہم برہم، پروازیں اور ٹرین سروس معطل، لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اللہ پاک ان متاثرین پر اپنا خصوصی کرم فرمائیں۔ آمین۔ واہ' دوستاں کی فوج بھی اپنے لوگوں کی مدد کرتی ہے۔۔۔؟ جہنم میں جائے انڈیا.. SaveKashmir
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں شدید بارشوں سے 22افراد ہلاک اور 200 زخمیبھارت میں شدید بارشوں سے 22افراد ہلاک اور 200 زخمی India HeavyRains Casualties Injured KeralaRains KeralaFloods یہ خبر دینے کا مقصد۔۔۔۔؟؟؟؟؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 9 سے 12 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئیکراچی میں 9 سے 12 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی Karachi Rain SindhCMHouse WeatherPK SindhCMHouse WeatherPK اللہ پاک ہم سب پر اپنا رحم وکرم فرمائے آمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندیپچاس روپے اوپر جاکر پچیس پیسے نیچے، لیکن معیشت درست سمت میں گامزن ہے، باجواہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فلسطین میں یہودی آباد کاری، اقوام متحدہ کی شدید مذمتنیویارک: مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے مندوب نیکولائے میلا ڈینوف نے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کے عمل کی شدید مذمت کی۔ Yeh un wale kitne beghairat hain muslims k lye. Gatiya. Mufad parast. Thunder74109767 Amazing The Criminal Country Israel Has v2 power in United Nations, And United Nation is,,,,,,,,,,,,,,,🙈🙉🙊 Message Please all of those leaders who don't have manners how to talk in parliament rejoin the school and take training for communication classes help them self and speaker of Assembly have more rights to shut up these idiots because we cannot watch properly and listen and
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »