بھارتی مصالحہ کنگ چل بسے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے: NeoNews

نئی دہلی ،معروف بھارتی بزنس مین دھرم پال گلاٹی 97 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ مہاشیاں دی ہٹی یعنی ایم ڈی ایچ برانڈ کے بانی دھرم پال گلاٹی کا حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال ہوا ۔کچھ روز قبل ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی تاہم وہ صحتیاب ہوگئے تھے لیکن گذشتہ روز دل کا دورہ ان کے لئے جان لیوا ثابت ہوا ۔

دھرم پال گلاٹی پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں 1923 کو پیدا ہوئے اور 1947 میں ہجرت کرکے نئی دہلی میں آباد ہوگئے ۔ انہوں نے 1500 روپے سے مصالحے کا کاروبار شروع کیا تھا جو چل نکلا اور پھر ساری دنیا میں یہ برانڈ مقبول ہوگیا ۔ اس وقت ایم ڈی ایچ برانڈ کا کاروبار دوہزار کروڑبھارتی روپے ہے ۔ دھرم پال گلاٹی پانچویں جماعت سے آگے نہ پڑھ سکے لیکن کاروبارصلاحیت سے مالا مال تھے ۔ ان کی کمپنی کی دنیا بھر میں 62 سے زائد مصنوعات فروخت ہورہی ہیں ۔ مہاشے دھرم پال گلاٹی نے پانچویں جماعت میں تعلیم ادھوری چھوڑ دی تھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکار اندراجیت دیب دل کادورہ پڑنے کے باعث چل بسے - ایکسپریس اردواندراجیت طویل عرصے سے دل اور گردوں کی بیماری میں بھی مبتلا تھے ایڈا معروف ہوندا تے تسی تصویر وی لائی ہوندی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، مسافر چل بساشارجہ سے بھارتی شہر لکھنؤ جانے والے انڈین ایئر لائن کے ایک طیارے کے مسافر کی طبیعت خراب ہونے کے باعث جہاز کو ہنگامی طور پر کراچی اتار لیا گیا، 60 سالہ مسافر جہاز میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

معروف بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسےمعروف بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے ARYNewsUrdu Kon adakar hay ئی دہلی: بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ویویک 59 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل اداکار ویویک کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑا تھا جو جان لیوا ثابت ہوا، انہیں چنئی کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گئے Paka coronavirus sa hi death Hoi ho gi or heart attack keh rahy han logon ko pagal samja ha India walo na
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ حنا خان کے والد چل بسے - ایکسپریس اردوحنا خان اپنے والد کے بہت قریب تھیں Allah jant naseb kry ameen What should we do? کیا یہ بھی ہمارے لئے ایک خبر ہے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی زد میں آ کر ایک اور معروف بھارتی اداکار چل بسانئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کے باعث حالات بے قابو ہو رہے ہیں، ہر چار منٹ بعد ایک شخص زندگی کی باز ہار رہا ہے جبکہ شوبز شخصیات بھی مہلک وباء کی زد میں آ رہی ہیں، اسی طرح ایک اور اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر للت بہل کورونا کے باعث چل بسے۔ Jub Lahore me Pakistan k log or Pakistan ki police aps me qtl ho rhe the tb to koi news nhi de awam ko Pakistan me... India walo ki news dene me apka Kia milta he Dunya news sharam karo kuch.... Koi link nhi kolo gada mara howa hai Dunya news walo tum munafiq ho indian ki tumhen boht fikar ha. Pakistaniyon ko jab goli mari ja rhe the tab tum kdr thy.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »