اسلام آباد کے نئے میئر کا انتخاب 28 دسمبر کو ہوگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد کے نئے میئر کا انتخاب 28 دسمبر کو ہوگا

Posted: Dec 4, 2020 | Last Updated: 37 mins agoالیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق میئر اسلام آباد کی خالی نشست پر انتخاب 28 دسمبر کو ہوگا۔

الیکشن کمیشن پاکستان نے میئر اسلام آباد کیلئے امیدواروں کو اپنے کاغذات نامزدگی 11 دسمبر تک جمع کرانے کی ہدایت کی ہے، 16 دسمبر کو کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی جبکہ نامزدگی فارم واپس لینے کی تاریخ 21 دسمبر مقرر کی گئی ہے۔ شیخ انصر عزیز 2016ء میں اسلام آباد کے پہلے میئر منتخب ہوئے، انہوں نے اکتوبر 2020ء کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔ انہوں نے وفاقی حکومت پر میئر کے اختیارات میں مداخلت کا الزام لگایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حزب اللہ کا اسرائیل میں گھس کر بڑی کارروائی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طاقتور لوگوں کا شہر اسلام آباد نظر انداز ہے، اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ دارلحکومت میں سب سے زیادہ طاقتور لوگ رکھتے ہیں مگر یہ شہر نظراندازہے۔ Islamabad ki baat 😂🤣lgta nahi pora mulk aisa hai aj ainko pta chla چھخیں بتا رہیں ہیں بندہ_پرفیکٹ_ہے Agr banda perfect hota to gareeb ki bhi suni jaty aur law aj mukml hota pore Pakistan main
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی اسلام آباد تبدیل ، عامر ذوالفقار کی جگہ قاضی جمیل آئی جی اسلام آباد تعیناتآئی جی اسلام آباد تبدیل ، عامر ذوالفقار کی جگہ قاضی جمیل آئی جی اسلام آباد تعینات آئی_جی_اسلام_آباد عامر_ذوالفقار قاضی_جمیل
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

اسامہ ستی قتل کیس کے بعد آئی جی اسلام آباد کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسامہ ستی قتل کیس کے بعد وفاقی دارالحکومت کے آئی جی عامر ذوالفقار کو تبدیل کردیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: آصف زرداری کے تمام کیسز سماعت کے لئے مقرر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: آصف زرداری کے تمام کیسز سماعت کے لئے مقرر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »