بھارتی مسلمان جس نے گاڑی بیچ کر آکسیجن سلنڈر خرید کر مریضوں میں تقسیم کردیئے ہزاروں مریضوں کی جان بچالی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی مسلمان جس نے گاڑی بیچ کر آکسیجن سلنڈر خرید کر مریضوں میں تقسیم کردیئے، ہزاروں مریضوں کی جان بچالی

ملاڈ کے رہائشی شاہنواز شیخ نے کورونا سے متاثرین کی مدد کرنے کیلئے اپنی تقریباً 45 لاکھ پاکستانی روپے کی گاڑی فروخت کردی۔31 سالہ نوجوان نے بیش قیمت گاڑی گزشتہ برس ہی خریدی تھی کہ جسے بیچ کر قریب آکسیجن سلنڈر خریدے اور 4 ہزار متاثرین تک آکسیجن سلنڈرز پہنچائے گئے۔شاہنواز نے 160 آکسیجن خرید رکھے ہیں جبکہ 40 سلنڈر کرائے پر حاصل کیے ہیں اور وہ سلنڈر بلا معاوضہ مستحقین تک پہنچا رہے ۔

ہمدردی سے مزین شاہنواز کو دنیا بھر سے لوگ خراج تحسین پیش کر رہے ہیں اور اب انہیں ’آکسیجن مین‘ کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑے مسلمان ملک نے پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کر دیں فلائٹ کینسل کر دی گئیکوالالمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر ملائیشیاءنے پاکستان پر بھی سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت : آکسیجن نہ ملنے پر مزید کورونا مریضوں نے تڑپ کر جان دے دی -بھارت میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں اپنے عروج پر ہیں، آج بھی آکسیجن کی عدم فراہمی کے باعث11مریضوں نے آئی سی یو وارڈ میں تڑپ کر جان دے دی۔ انڈیئن آرمی بینک کرپٹ ھو چکی ہے، جب چاہیں کشمیر پے قبضہ کرلیں سوچ کیا رہے ھو بھائی انڈیئن آرمی بھی بینک کرپٹ ھو چکی ہے IsraelIsTerrorist
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ختم کرنے کیلئے گوبر کا استعمال، بھارتی ماہرین صحت نے عوام کو خبردار کر دیانئی دہلی: (ویب ڈیسک) عالمی وباء کورونا وائرس ختم کرنے کیلئے گوبر کے استعمال سے متعلق بھارتی ماہرین صحت نے عوام کو خبردار کردیا۔ تمھاری خالہ کے بیٹے ہیں جو اتنی جلدی خبر چھاپ دی ہے ! Endians😂😂 شاید وہ بھول گئے گوبر لگانے نہیں گوبر کھانے سے کرونا ٹھیک ہوتا ہوگا حد ہوتی ہے یار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وہ بھارتی اداکار جس نے فلم میں کام کا معاوضہ 100 کروڑ روپے کر لیاممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کی مشہور فلم ’باہو بلی‘ سے دنیا بھر میں شہرت سمیٹنے والے پربھاس نے نئی فلم کیلئے حیران کن معاوضہ وصول کرلیا,رپورٹس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی زد میں آ کر ایک اور بھارتی اداکار زندگی کی بازی ہار گیانئی دہلی: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی زد میں آ کر ایک اور بھارتی اداکار زندگی کی بازی ہار گئے۔ こんにちは。僕は皇族関係なんです。何故か日本ではニュースすら成りません。報道して貰えませんか。僕は消えた皇族にされてます。宜しくお願い致します。
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »