بھارت مقبوضہ کشمیر میں عصمت دری کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے لگا،رپورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت مقبوضہ کشمیر میں عصمت دری کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے لگا،رپورٹ مزید پڑھیں: ExpressNews Kashmir

مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی فورسز کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کیلئے عصمت دری کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے لگی۔

کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے تنازعات میں جنسی تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ ایک تجزیاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے مقبوضہ علاقے میں گزشتہ تین دہائیوں کے دوران 11ہزار 255 سے زائد خواتین کی بے حرمتی کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی تذلیل کرنے اور انہیں مرعوب کرنے کیلئے مقبوضہ جموں وکشمیر میں جان بوجھ کر خواتین کو نشانہ بنا رہا ہے۔ کنن پوشپورہ اجتماعی عصمت دری، شوپیاں میں عصمت دری اور دہرے قتل اور کٹھوعہ میں کمسن بچی سے زیادتی اور قتل جیسے واقعات بھارتی فورسز کے ظالمانہ چہرے کی عکاسی کرتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے 23 فروری 1991کی رات کو ضلع کپواڑہ کے علاقے کنن پوشپورہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران تقریبا 100 خواتین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ بھارتی فوجیوں نے 29 مئی 2009کو شوپیاں میں 2 خواتین آسیہ اور نیلوفر کو اغوا کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد میں دوران حراست قتل کردیا۔ ان کی لاشیں اگلی صبح علاقے میں ایک ندی سے برآمد ہوئیں۔بھارتی پولیس کے اہلکاروں اور دائیں بازو کی تنظیموں سے وابستہ ہندو انتہا پسندوں نے جنوری 2018ء میں جموں...

رپورٹ میں افسوس کا اظہار کیا گیا کہ بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں عصمت دری کو سرکاری پالیسی کے طور پر اپنایا ہے۔اب تک مقبوضہ علاقے میں اس طرح کے گھناؤنے جرائم میں ملوث ایک بھی بھارتی فوجی یا پولیس اہلکار کو سزا نہیں دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کے یورپی یونین کے رکن بننے کے عمل میں پیشرفتیورپین کمیشن نے یوکرین کو یورپی یونین کے امیدوار کی حیثیت دینے کی سفارش کی ہے جو مکمل رکنیت کے حصول کا پہلا قدم ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد پشاور ایبٹ آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ، پشاور، ایبٹ آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے   جس کی شدت ریکٹر سکیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد ، چترال، صوابی اور باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے مزید پڑھیں: Earthquake GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ:ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم افرادکی فائرنگ، ایک شخص جاں بحققانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار فائرنگ کی جگہ پہنچ گئے، سکیورٹی حکام اناللہ واناالیہ راجعون BOLOCHISTAN KO SECURE KURO ظلم 😢
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اتوار کے احتجاج میں آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے: عمران خانTu doop k marr Jaa kahin Jaa k.. Mulk ko is maqam tk ly aany ki wjaa tu hai na-Ehl admi.. دیکھینگے چورن بک رہا ہے یا بند ہو گیا ورنہ اگلی تاریخ دینگے 😜😜🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے معاوضے میں 30 فیصد تک اضافے کا امکان‏وائٹ بال اور ریڈ بال کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کی الگ ،الگ کیٹیگریز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »