بھارت آج بھی پاکستان کے خلاف کیا کچھ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، شاہ محمود قریشی نے سب بتا دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

ترک صدر وفد کے ہمراہ پاکستان آ رہے ہیں اور ان کے سامنے شام کا مسئلہ رکھیں گے، وزیر خارجہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوٹو/ ریڈیو پاکستان

اسلام آباد: میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کچھ قوتیں خطے میں جنگ چاہتی ہیں لیکن خطہ جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ جنگ ہوئی تو اثرات عالمی معیشت پر پڑیں گے اور ہم نہیں چاہتے کہ خطے میں مزید خون خرابہ ہو اس لیے وزیراعظم نے دونوں ممالک سے خود رابطے کا فیصلہ کیا جب کہ ایرانی صدر سے بہت اچھی اور مثبت گفتگو ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم کل سعودی عرب جائیں گے تاکہ ان کی قیادت سے ملاقات ہو۔ اگر دو برادر ملکوں میں غلط فہمی ہے تو دور کی...

وزیر خارجہ نے کہا کہ ہماری حکومت واحد حکومت ہے جس نے منی لانڈرنگ سے متعلق ٹھوس کام کیا، ایف اے ٹی ایف میں پاکستان اپنا موقف پیش کرے گا اور حماد اظہر ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے جب کہ بھارت آج بھی بلیک لسٹ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس کے لیے کئی ممالک سے رابطے کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

شاہ محمد قریشی کا کہنا تھا کہ ترکی پاکستان کا بہت اہم دوست ہے اور ترقی نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ ترک صدر وفد کے ہمراہ پاکستان آ رہے ہیں اور ان کے سامنے شام کا مسئلہ رکھیں گے جب کہ برطانوی شاہی جوڑا بھی پاکستان آ رہا ہے۔ برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ خیرسگالی کیلئے ہے اور دنیا سمجھتی ہے پاکستان میں حالات معمول پر آ رہے ہیں اور دورے سے ہمارے دوطرفہ تعلقات مضبوط ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کے حوالے سے شاہ محمود قریشی کا اہم بیان آگیا01:16 PM, 14 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امید ظا ہر کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب اور ایران کے مابین ثالثی کی تردیدکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہم سعودی عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم نہیں چاہتے خطے میں مزید خون خرابہ ہو، شاہ محمودہم نہیں چاہتے خطے میں مزید خون خرابہ ہو، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں صلح ہوگئیجہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں صلح ہوگئی SMQureshiPTI JahangirKTareen PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI JahangirKTareen PTIofficial InsafPK Congratulations!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ عبدالطیف بھٹائی کا 276 واں عرسسندھ کےصوفی شاعراور محبتوں کے امین شاہ عبداللطیف بھٹائی ؒکے 276 ویں عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ عظیم بزرگ شاعر حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کی ابتدا گورنر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 276 ویں عرس کا آغازگورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزار پر پھول رکھے اور چادر چڑھائی تفصيلات جانئے: DailyJang MashaAllah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »