بھارت میں بچے کو قتل کرکے لاش نالی میں پھینکنے کے الزام میں ماں گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں بچے کو قتل کرکے لاش نالی میں پھینکنے کے الزام میں ماں گرفتار -

ملزمان کے خلاف قتل اور جرم کے شواہد مٹانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، نئی دلی پولیس فوٹو: فائلبھارت میں ایک عورت کو اپنے ہی 5 سالہ بچے کو قتل کرنے کے بعد لاش نالی میں پھنکنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ سوتیلے باپ نے کسی بات پر غصے میں آکر بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا، اس دوران اس کی لات بچے کے نازک حصے پر لگی جس سے وہ تکلیف سے بے ہوش ہوگیا۔ بچے پر سوتیلے باپ کے تشدد کے وقت وہاں اس کی سگی ماں بھی موجود تھی۔ بچے کی حالت غیر ہونے پر دونوں گبھرا گئے، انہوں نے سوچا کہ اگر بچے کو اسپتال لے گئے تو وہ مشکل میں پھنس جائیں گے، جس پر انہوں نے بچے کو قتل کرنے کا فیصلہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالٹا میں معروف صحافی کے قتل میں ملوث تاجر گرفتارمالٹا میں معروف صحافی کے قتل میں ملوث تاجر گرفتار Malta JournalistMurder Businessman Arrest MaltaPolice MaltainEU MaltaGov MurderCase
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتارراولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتار Rawalpindi ChildMurder Relative Arrested pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیالاہور: شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیا Lahore Gulberg Girl Murder Robbery Firing Lahorepoliceops GOPunjabPK OFFICIALDPRPP CMPunjabPK UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW PTIofficial ChMSarwar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور:شادی کے گھر میں صفِ ماتم،مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیالاہور:شادی کے گھر میں صفِ ماتم،مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیا Pakistan Lahore Gulberg Bride Murdered Firing Police CMPunjabPK GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:بیٹی کو قتل اور بیوی بیٹے پر تشدد کے بعد والد کی خودکشیکراچی:بیٹی کو قتل اور بیوی بیٹے پر تشدد کے بعد والد کی خودکشی Pakistan Karachi Father Killed Daughter Tortured Wife Son CommittedSuicide Rescued Hospital Police Sindh sindhpolicedmc pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

درندہ صفت چچا کا7سالہ بھتیجی کو زیادتی کے بعد قتل کااعترافدرندہ صفت چچا کا7سالہ بھتیجی کو زیادتی کے بعد قتل کااعتراف Pakistan Rawalpindi Uncle Niece Kidnapped Rapped Killed Police Arrested CivilCourt GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »