بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کپتانی کے بعد کرکٹ کا ایک اور عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے متحدہ عرب امارت میں جاری انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کے رواں سیزن کے بعد اپنی ٹیم رائل

ویرات کوہلی نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ وہ بھارتی ٹی ٹوئنٹی لیگ جاری ایڈیشن کے بعد اپنی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان کے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔ویرات کوہلی نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنے مداحوں کو بتایا کہ آئی پی ایل کا رواں سیزن بحیثیت کپتان رائل چیلنجرز بنگلور میرا آخری سیزن ہوگا۔انہوں نے کہا کہ میں اپنا آخری آئی پی ایل میچ کھیلنے تک رائل چیلنجرز بنگلور کا

کھلاڑی رہوں گاجبکہ میں اس ٹیم کے تمام شائقین کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھ پر یقین کیا اور مجھے سپورٹ کیا۔واضح رہے کہ ویرات کوہلی 2013 سے رائل چیلنجرز بنگلور کی کپتانی کررہے ہیں مگر وہ اب تک ایک بھی آئی پی ایل ٹائٹل جیت نہیں سکے۔یاد رہے کہ کچھ روز قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2021 کے بعد مختصر فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنےکا بھی اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کانگریس پارٹی کا چرنجیت سنگھ چھنی کو بھارتی پنچاب کا وزیر اعلیٰ بنانے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدموزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم UsmanBuzdar Pakistan UK RedList CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GOVUK BorisJohnson
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا دراز قد نصیر سومرو کے علاج کے اخراجات اُٹھانے کا اعلانسندھ حکومت کا دراز قد نصیر سومرو کے علاج کے اخراجات اُٹھانے کا اعلان تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کا مذاق اڑانے پر ان کے شوہر بھارتی سیاستدان پر برہم - ایکسپریس اردواپنے سیاسی مفاد کے لیے کسی کی زاتی زندگی خراب نہ کریں، راکھی ساونت کے شوہر کا ٹوئٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پردھماکہ بمبار بھارتی کالج کا طالب علم نکلانئی دہلی (ویب ڈیسک) افغانستان کے  کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اُڑا کر 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ مستعفینوجوت سدھو کو نیا وزیراعلی بنائے جانے کا امکانبھارتی پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ مستعفی،نوجوت سدھو کو نیا وزیراعلی بنائے جانے کا امکان IndianPunjab ChiefMinister AmrinderSinghResigns NavjotSidhu
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »