يوسف رضا گيلانی کاکيس سننےوالا لاہور ہائیکورٹ کا بینچ تحليل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے يوسف رضا گيلانی سے بطور وزیراعظم عہدہ کی تنخواہ اور مراعات واپس لینے کے کیس کی سماعت کی۔ SamaaTV

سابق وزيراعظم يوسف رضا گيلانی کا کيس سننے والا لاہور ہائیکورٹ کا بینچ تحليل ہوگيا۔

چیف جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے يوسف رضا گيلانی سے بطور وزیراعظم عہدہ کی تنخواہ اور مراعات واپس لینے کے کیس کی سماعت کی۔ فل بینچ کے ممبر جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے کیس سننے سے انکار کر دیا۔ جسٹس ملک شہزاد نے ریمارکس دیے کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر کیس کی سماعت کا حصہ نہیں بننا چاہتا۔دوسری جانب اسلام آباد میں الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی نااہلی کیس کی سماعت 11اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

نثار درانی اور شاہ محمد جتوئی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ پی ٹی آئی وکیل برسٹر علی ظفر کے معاون وکیل پیش ہوئے۔ وکیل یوسف رضا گیلانی کے مطابق الیکشن کے 60 روز مکمل ہو چکے ہیں اور مقررہ وقت کے بعد الیکشن کالعدم قرار نہیں دیا جا سکتا، پہلے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ کیا جائے۔تازہ ترین

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

And that's why this battle is called Ghazwa e Hind because respected Prophet Muhammad ﷺ would personally participate in this battle and as well as spiritually

The spring breeze will be so melodious and inspiring, That flower‐bed’s silent fragrance will become melodious! - Iqbal on Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوسف رضا گیلانی کا اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے رابطہ ۔دورہ پاکستان کی دعوتذاکر نائیک جب انڈیا بدر ہو کر ملائیشیا پہنچے تھے تو ان کا انتہائی گرم جوشی سے استقبال کیا تھا۔انہیں سربراہی پروٹو کول دیا گیا تھا۔ بہت خوشی کی خبر ہے مسلمانوں کو چاہیے کہ کسی بھی قسم کی دباؤ میں نا آئیں اور اپنے فیصلے خود کریں Salute to S.Y.R GILLANI SB Very good 👍
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میاں بیوی کی لڑائی میں مال دار افراد کی منجمد باقیات چوری - ایکسپریس اردوروسی ماہر نے دوبارہ زندہ کرنے کے لیے امیروں کی منجمد لاشیں جمع کیں جو اس کی بیوی نے چرالیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مائیکل وان کی پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخ نہ کرنے کی تجویزپُرامید ہوں کہ مینز اور ویمنز ٹیموں کے میچز منسوخ کرنے کے بجائے کھیلے جاسکتے ہیں، سابق انگلش کپتان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان جنگجوؤں کی ہتھیاروں کے ہمراہ کشتی چلانے کی تصاویر وائرلافغان جنگجوؤں نے کشتی رانی کے دوران اپنے ہتھیار بھی اٹھا رکھے ہیں جس میں راکٹ لانچرز سمیت جدید اسلحہ دیکھا جاسکتا ہے۔ EXPOSING JAZZ AND VEON: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process & promoting terrorism in country. terrorism
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عاصم اظہر کی کرس گیل کو بریانی کی پیشکش - ایکسپریس اردوکرس گیل کی پاکستانی کرکٹ ساتھ اظہار یکجہتی اور محبت نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے Haha mara biryani sae ache dishes us nae kaye hae Mulk me ghareeb bhook se mar rhy tume cricket ki pari hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی میڈیا پر کنٹرول حاصل کرنے کی مہمThe government's campaign to gain control of the media یہ حکومت کی جھوٹ کو کنٹرول کرنے کی مہم ھے۔ جھوٹ میڈیا کا شیوا بن گیا ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »