بھارت میں سکھوں کو کرپان کے ساتھ پولنگ اسٹیشن میں جانے سے روک دیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

سکھ نوجوانوں نے کہا کہ کرپان ان کے جسم کا ایک حصہ ہے وہ کرپان کو الگ نہیں کرسکتے—فائل فوٹو

بھارت کی مختلف ریاستوں میں گزشتہ روز انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے گئے اس دوران بھارتی پنجاب کے علاقہ جلال آباد میں اس وقت تنازع پیدا ہوگیا جب پولیس نے چند سکھ نوجوانوں کو کرپان کے ساتھ پولنگ اسٹیشن کے اندر داخل ہونے سے روک دیا۔ انہوں نے کہا کہ پورے بھارت میں سکھ کرپان لگا کر جہاں چاہیں جاسکتے ہیں تو ووٹ ڈالنے کے لیے کرپان پر پابندی کیوں لگائی گئی ہے۔ سکھوں کا کہنا تھا اگر پنجاب میں بھی سکھ اپنے ساتھ کرپان نہیں رکھ سکتے تو پھر باقی ملک میں ان کے ساتھ کیا سلوک ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جھوٹی خبریں روکنے کے قانون کے اعلان کے بعد مریم نواز بھی میدان میں آگئیںلاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت جو بھی قوانین بنا رہی ہے وہ عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہونے والے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کے سکندر رضا بٹ پی سی بی کے حق میں بول پڑےپی ایس ایل کھیلنے کے دوران ادائیگی کا مسئلہ نہیں رہا اور نہ ہی کسی غیر ملکی کھلاڑی نے اس سے متعلق شکایت کی، سکندر رضا بٹ تفصیلات جانیے: DailyJang PSL7
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یونان: آگ کے شعلوں میں گھرے بحری جہاز میں ایک لاپتا شخص زندہ مل گیایونان: آگ کے شعلوں میں گھرے بحری جہاز میں ایک لاپتا شخص زندہ مل گیا ARYNewsUrdu Greece
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بفرزون مقابلے میں ہلاک ملزم قتل کے مقدمات میں مفرور نکلاکراچی میں تیموریہ کے علاقے بفر زون میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا ملزم کراچی اور جنوبی پنجاب میں 2 قریبی رشتے دار بھائیوں کے قتل سمیت متعدد مقدمات میں ملوث نکلا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حجاب تنازع 'کویت میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے ارکان کے داخلے پر پابندی کا مطالبہحجاب تنازع 'کویت میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے ارکان کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ India HijabControversy Kuwait Parliament Members Banned IndiaBhartiyaJantaParty
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جیمز فوکنر نے نشے کی حالت میں لاہور کے ہوٹل میں توڑ پھوڑ کی، ذرائعہوٹل سے چیک آؤٹ کے وقت پی سی بی کو جیمز فوکنر کے نقصان کا ازالہ کرنا پڑا، جیمز فوکنر نے امیگریشن حکام سے بھی بدتمیزی کی، ذرائع To unko nsha provide e q kiya gya Ye to Pakistan m jurm hy na nsha krna? what is this attitude, james!! 🙄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »