بھارتی وزیر دفاع کابیان پاکستان مخالف اور انتہا پسندانہ سوچ کی عکاس ہے،دفتر خارجہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی وزدفاع راج ناتھ کے اشتعال انگیز بیان

کوپاکستان نے مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان دفتر خارجہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان بھارتی وزیر دفاع کی بیان کی شدید مذمت کرتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ راج ناتھ کا بیان اشتعال انگیز ہے،دشمن کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔بھارتی وزیر دفاع کابیان پاکستان مخالف اور انتہا پسندانہ سوچ

کی عکاس ہے۔ بھارت کشمیریوں پر کئے جانے والے مظالم کو چھپانے کےلئے اوچھے ہتھکنڈے اختیار کر رہا ہے۔ بھارتی وزیردفاع نے ریاست کو توڑنے کی دھمکیاں دی تھیں۔پاکستان کی مسلح افواج اور عوام مادر وطن کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔واضح رہے کہ بھارتی وزیردفاع راج ناتھ نے ہریانہ کے انتخابی ریلی میں اشتعال انگیر تقریر کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خود مختار ریاست توڑنے کی دھمکیاں، پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد کردیااسلام آباد:پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کےبیان کو اشتعال انگیزقرار دیتے ہوئےمستردکردیااورکہا بھارتی وزیردفاع نےخود مختارریاست توڑنےکی دھمکیاں دی ہیں ھندو قوم کے دشمن راج ناتھ اور مودی Ab india Ka tukra job ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کا بیان مسترد کر دیا12:27 PM, 15 Oct, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کا بیان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر کا پاکستان مخالف بیان اشتعال انگیزی ہے،پاکستانترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیر کا بیان اشتعال انگیز ہے، جو بی جے پی حکومت کے ذہن کی عکاسی کرتا ہے۔ kachaudhry1 کی رپورٹ kachaudhry1 Ya Kita ka bacha ha rajnath
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی وزیر کا بیان اشتعال انگیز قرار دیدیاپاکستان نے بھارتی وزیر کا بیان اشتعال انگیز قرار دیدیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے جھڑپ، بھارتی فضائیہ کےافسران کو کورٹ مارشل کا سامناwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے کرتارپورراہداری معاہدے کیلئے بھارتی مطالبات تسلیم کرلیے - ایکسپریس اردوپاکستان نے کرتارپورراہداری معاہدے کیلئے بھارتی مطالبات تسلیم کرلیے جس میں سر فہرست کشمیر کا سودا بھی ہے ۔ So what, 😜IK did a awesome speech in UN 🤪 and without reading from paper 😋 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 اینٹ کا جواب پتھر سے دیا ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »