بھارتی کرکٹر ونود کامبلی پر اہلیہ کو ’تشدد‘ کا نشانہ بنانے کا مقدمہ درج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی کرکٹر ونود کامبلی پر اہلیہ کو ’تشدد‘ کا نشانہ بنانے کا مقدمہ درج Cricket India BICC

بھارتی میڈیا کے مطابق ونود کامبلی کے خلاف مقدمہ ممبئی کے باندرا پولیس سٹیشن میں درج کیا گیا، مقدمہ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر نے شراب کے نشے میں اپنی اہلیہ اینڈریا ہیوٹ پر فرائی پین کے دستے سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ان کے سر پر چوٹ آئی، ونود کامبلی نے اہلیہ پر حملہ 12 سالہ بیٹے کی موجودگی میں کیا۔

کرکٹر کی اہلیہ اینڈریا ہیوٹ نے پولیس کو شکایت درج کروانے سے قبل ہسپتال سے طبی معائنہ بھی کروایا، رپورٹ میں اینڈریا ہیوٹ کا کہنا ہے کہ سمجھانے کے باوجود بھی ونود کامبلی نے مجھ سے اور میرے بیٹے سے بدتمیزی کی، وہ ہماری طرف لپکے، فرائی پین کے دستے سے تشدد کرنے کے بعد کرکٹ بیٹ لے کر آئے۔ ونود کامبلی کے خلاف مقدمہ دفعہ 324 اور 504 کے تحت درج کیا گیا، وہ 1991 سے لے کر 2000 تک بھارتی ٹیم کا حصہ رہے، انہوں نے 104 ون ڈے میچوں میں 2 ہزار 477 رنز جبکہ 17 ٹیسٹ میچوں میں 1 ہزار 84 رنز بنائے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخوپورہ میں خاتون کو برہنہ کرکے تشدد کرنے میں ملوث 5 ملزمان گرفتارملزمان نے گھریلو تنازع پر متاثرہ خاتون کو اغوا کیا، ڈیرے پر لے گئے جہاں انہیں بے لباس کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا: پولیس Griftaar kerne ki kya zaroorat thi Bajwa samajh ke sabko udhaa dete دو لڑکیوں کےساتھ زیادتی اسلام آباد میں پارک کے اندراور شیخ پورامیں بس ہوسٹس کے ساتھ بظاہر تو ریپ کے کیس لگ رہی ہیں لیکن مجھےلگتا ہےکہ ملک میں کچھ بڑا ہونےوالاہےاسلئےعوام کومصروف کرنےکےلئے یہ کیس ہوگئےتاکہ کچھ کرنےوالےاپنا کام چپکےسےکریں نوٹ لڑکیوں سےزیادتی ہوئی انکی مزمت کرتا ہوں پنجاب میں بغیرتیاں شروع دوسرے صوبوں میں دھماکے کرواتی ہے ایجنسیاں اپنے صوبے میں پنجابنوں کے کپڑے اتارتی ہے یہ عوام سے فوج ایجنسیاں 1971 کا بدلہ لیتی ہے انکی دھوتیاں اتار کر انڈیا نے چھترول کی تھی اب یہ پاکستانی عوام کی کر رہے کنجروں اپنی پنجابنوں کو تو چھوڑ دو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لودھراں میں نوجوان کی باؤلے کتے پر فائرنگ، چچا زد میں آکر جاں بحقنوجوان کےخلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی انشا سے نکاح: سوشل میڈیا پر مداحوں سمیت سربراہِ مملکت تک کی مبارکباد، شاہین کو پرائیویسی متاثر ہونے پر افسوس - BBC News اردوکچھ سوشل میڈیا صارفین اس موقع پر ہنسی مذاق کرتے ہوئے بھی نظر آئے تو کچھ کو شاہین آفریدی کا اپنی اہلیہ کو پیشانی پر بوسہ دینا نہ بھایا۔ کسی غریب لڑکی سے شادی کرتا تو بہت کامیابی ملتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہپولیس کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات خاتون کو ایف نائن کے پارک میں گن پوائنٹ پر 2 ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں: یہ پنجابی اپنی ہی عورتوں کی چڈیاں اتارنے میں بزئ ہے اسی وجہ سے انقلاب نہی آرہا ابھی پچھلے سال بھی تو ایک پنجابم کو مینار پاکستان پہ 400 نے ننگا کیا تھا چلو سانوں کی 😉 اگر یہ خبر درست ہے تو ہماری مقتدر قوتوں و سکیورٹی اداروں کو اپنے گریبانوں میں جھانکنا ہو گا کہ ہم نے ملک کو کہاں پہنچا دیا ہے؟ F9 مطلب کیپٹل سٹی سے اہم جگہ کوئی اور ہو سکتی ہے؟ جو ملک کے سب سے اہم بڑے اداروں اور سفرا کی آماجگاہ ہے یہ حکومت کے ساتھ فوج کیلئے بھی ڈوب مرنےکا مقام ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے میں تھے، میڈیکل رپورٹ - ایکسپریس اردوپولیس نے فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ حاصل کرتے ہوئے ان پر منشیات کا مقدمہ درج کرلیا نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزہ تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی ایجنسیوں کا بڑا منصوبہ ناکامپاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی ایجنسیوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔منصوبے کے مطابق مجبور کشمیریوں کو پیسے کا لالچ دےکر اسمگلنگ پر آمادہ کیا جاتا اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »