بھارتیوں کی کشمیری سیب خریدنے کی اوقات نہیں، لڑکیوں سے کیا شادی کریں گے؟‘ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بھارتیوں کی کشمیری سیب خریدنے کی اوقات نہیں، لڑکیوں سے کیا شادی کریں گے، اداکارہ بدیتا باغ Read More: bollywoodactress biditabag

رواں ماہ 5 اگست کو بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے آئین کےاس آئین کے خاتمے کے بعد بھارتی شہریوں کو مقبوضہ وادی کشمیر میں جائداد خریدنے اور وہاں ملازمت کرنے سمیت کئی حقوق حاصل ہوگئے تھے۔

بھارتی شہریوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی پوسٹس انتہائی نامناسب تھیں اور کئی افراد نے یہ تک کہہ دیا تھا کہ وہ کشمیری زمین سمیت وہاں کی خواتین کو بھی خرید کر ان سے شادیاں کریں گے۔بھارتی شہریوں کی جانب سے ایسی پوسٹس کیے جانے کے بعد جہاں انڈیا میں خواتین اور انسانی حقوق سے متعلق کام کرنے والی تنظیموں اور ارکان نے سخت احتجاج کیا تھا اور ایسی پوسٹس کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا...

’بابو موشی بندوق باز‘ جیسی فلموں میں اداکاری کرنے والی 27 سالہ بولی وڈ اداکارہ بدیتا باغ نے کشمیری لڑکیوں سے شادی کی خواہش رکھنے والے افراد کے خلاف ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’ ان کی کشمیری سیب خریدنے کی اوقات نہیں اور چلے ہیں کشمیری لڑکیوں سے شادی کرنے‘۔ بدیتا باغ نے اپنے دوسرے ٹوئیٹ میں لکھا کہ ’کشمیری سیب کے دام سن کر، ایک درجن کیلے خریدنے والے لوگو، میرے ٹوئیٹ سے تم لوگوں کو کشمیری مرچ لگ گئیں کیا؟ انہوں نے مزید لکھا کہ ’انہیں ٹرول نہ کیا جائے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very true

Kashmiri are prety whereas indian are rotten eggs how come to meet each others

😂😂 wah

😂😂😂 very nice

🤣🤣

مسلمانوں میں اب وہ حمیت کہاں؟ ورنہ ہندو کی کیا مجال کہ مسلمانوں کی بیٹیوں کے بارے بیہودہ بات کرتا۔

keya kashmir m larkiyan bikty han

🤣

Wah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیری مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کی ویڈیوانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے صورہ میں ہونے والے مظاہرے پر پولیس کی فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ Kashmir Fake news
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کشمیری خواتین کو برطانوی وزارت خارجہ کی حمایت کی اشد ضرورت ہے: سعیدہ وارثیسعیدہ وارثی اس سلسلے میں کیا کردار ادا کر رہی ہیں اس کی نہیں صرف سچے مسلمانوں کی ضرورت ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رانا ثنااللہ اور ان کی اہلیہ کی جائیداد کی تفصیل سامنے آ گئیفیصل آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کے مقدمے میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘وہ وقت دور نہیں جب کشمیری بھی آزاد فضاؤں میں عید کی خوشیاں منا سکیں گے’لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عید پر محروم طبقات کے ساتھ خوشیاں بانٹنا ہمارا اخلاقی اور دینی فریضہ ہے۔ وہ وقت دور نہیں جب کشمیری بہن بھائی بھی آزاد فضاؤں میں عید کی خوشیاں منا سکیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قوم کو عیدالاضحی کی مبارکباد دیتے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری خواتین کو فوری حمایت کی ضرورت ہے، سعیدہ وارثیکشمیری خواتین کو فوری حمایت کی ضرورت ہے، سعیدہ وارثی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب لاہور میں ملزمان کی خصوصی پکوانوں سے تواضع کی گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب لاہور میں زیر حراست ملزمان کی خصوصی کھانوں سے تواضح کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »