بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبا نہیں سکتا، فیاض چوہان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FayyazulHassanChohan BabarQadri

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سری نگر میں کشمیری وکیل بابر قادری کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبا نہیں سکتا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سری نگر میں کشمیری وکیل بابر قادری کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بابر قادری کو کشمیری عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز اٹھانے کی سزا دی گئی،کیونکہ بابر قادری نے بھارتی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے قتل و غارت گری کو ہر فورم پر بے نقاب کیا تھا۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ لائرز کلب کشمیر کے فورم سے بابر قادری نے پانچ ہزار سے زائد ضرورت مندوں کی مدد کی جبکہ بھارت متعصب میڈیا پر بابر قادری نے کشمیریوں کے حقوق کی حمایت میں آواز بلند کی،ان میں اجتماعی قبروں، ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے کیسز قابل ذکر ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ آج کشمیر کا ہر نوجوان برہان وانی اور بابر قادری جیسی نوجوان قیادت کی تلاش میں ہے،بھارت ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبا نہیں سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت فضل الرحمن کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں سے بازآجائے، بلاول - ایکسپریس اردواے پی سی کے بعد سیاسی رہنماوٴں کو نیب کے نوٹس بھیجنے سے حکومتی عزائم کھل کر سامنے آچکے ہیں، بلاول بھٹو کہہ کون رہا ہے😝😝 Kia piddi kia piddi ka shorbaaa Chori ka jawab nahi to hatkandy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیری بھارت سے جان چھڑانے کیلئے چینی حکومت قبول کرنے کو تیار ہیں: فاروق عبد اللہسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر کے سابق ہند نواز وزیر اعلیٰ فاروق عبد اللہ کا کہنا ہے کہ کشمیری اب خود کو بھارت کا حصہ نہیں سمجھتے، احتجاج روکنے کے لیے گلی گلی بھارتی فوج تعینات ہے۔ کشمیری بھارت سے جان چھڑانے کیلئے چینی حکومت قبول کرنے کو تیار ہیں۔ AhsanShad2 لو جی چینی حکومت 🤓 This seems to be a better solution at the moment This is a very big statement
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

منشیات کے استعمال سے متعلق تفتیش میں بھارت کی 4 اداکارائیں طلب - Entertainment - Dawn Newsواہ جی اچھا جی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نے اب تک 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل کی تحقیقات سے آگاہ نہیں کیادفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ متعدد بار  پوچھنے کے باوجود بھارت نے گذشتہ ماہ راجستھان کے ضلع  جودھ پور میں قتل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نےخطے کو کشمیر کےمعاملے پر یرغمال بنارکھا ہے،ترجمان پاک فوج - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جب تک بھارت میں 11 پاکستانی ہندوکےقتل پرانصاف نہیں ملےگا،دھرنا جاری رہےگا، ڈاکٹر رمیشاسلام آباد : پاکستان ہندو کونسل کے سربراہ ڈاکٹر رمیش کمار کا کہنا ہے کہ بھارت میں 11پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے واقعے پر بھارت کیخلاف احتجاج کررہے ہیں، کیا رامیش بھارت میں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »