بھارت میں ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا حربہ ہوگا: نیویارک ٹائمز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا حربہ ہوگا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق مودی سرکار بھارت کا سیاہ چہرہ امریکی صدر

سے چھپانے کے لیے بھرپور تیاریاں کر رہی ہے، مودی کی اس بناوٹی خوش مزاجی کے پیچھے ایک تلخ حقیقت چھپی ہوئی ہے، امریکی صدر شہریت کے متنازعہ قانون پر بات کرسکتے ہیں جبکہ نریندر مودی کو کشمیر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے دنیا بھر میں تنقید کا سامنا ہے۔

صدر ٹرمپ پیر کو اپنے پہلے دورہ بھارت میں احمد آباد کے ائیرپورٹ پر اتریں گے جہاں حکام کے مطابق ایک لاکھ لوگ سڑکوں پر جبکہ ایک لاکھ صدر ٹرمپ کا کرکٹ سٹیڈیم میں استقبال کرنے موجود ہونگے۔ بھارت میں شہریت کے متنازعہ قوانین کے خلاف ہزاروں افراد گزشتہ کئی روز سے مودی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ٹرمپ پر بندروں کے حملے کا خدشہبھارت میں ٹرمپ پر بندروں کے حملے کا خدشہ DonaldTrump India TajMahal MacaqueAttacks Monkeys Attacked PMOIndia POTUS realDonaldTrump DonaldJTrumpJr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں: وائٹ ہاؤس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘اتنا طاقتور ہوں کہ ٹرمپ کو امریکا کا صدر بھی میں نے بنوایا’علی ظفر کا علی عظمت کو کرارا جواب۔۔۔ ان کے ازدواجی مسائل کو بھی نہ بخشا۔۔۔ کیا کچھ کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates AliZafar AliAzmat AliZafar love you so much. And AliAzmat durrrr fittay mu... You can't sing in sweet voice. What a Horrible voice you have. TUm jahilO kO pta bhi h j k us ne ye baat mazaq ne ki, phir bhi pOst krrahy ho 🖐️
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا - ایکسپریس اردوبھارتی لڑکی کی جانب سے پاکستان کے حق میں نعرہ لگانے پر بھارتی سیاستدانوں اور میڈیا میں کھلبلی مچ گئی ہے اچھا تو کیا اگر کسی ملک کا نام لینا پاکستان میں غداری ہے تو وہاں پھر بھی اسی کا بھائی رہتا ہے وہاں پھر بھی جہالت کو محب وطنی کا نام دیکھ کر سوال کرنے والے لوگوں کو غدار ڈیکلیئر کیا جانے والے روڈ میں شافر کی تعداد میں ہوتیں ہیں I think it's based on deterioration in society Love Pakistan.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں بھارت ،روس اور چین سمیت اہم ممالک کے دفاعی ماہرین کا اجلاسراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شنگھائی تعاون تنظیم کے ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی ماہرین کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مفخر کے کراچی میں ہونے کا انکشاف، تتلا کے ورثا کا بیان ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »