بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعرے لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا

امولیا لیوناکو کو بھارتی پینل کوڈ کے سیکشن 124 اے کے تحت گرفتار کر کے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا ہے فوٹوانٹرنیٹبھارتی ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو میں متنازع شہریت قانون کے خلاف منعقدہ آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کی ریلی میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

گزشتہ روز بنگلورو میں بھارتی حکومت کی جانب سے نافذ کیے جانے والے شہریت کے متنازع قانون کے خلاف آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کا جلسہ منعقد کیا گیا۔ جلسے میں اس وقت ہنگامہ برپا ہوگیا جب ایک خاتون نے آکر ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانا شروع کردیا۔ یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جب کہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی سمیت متعدد لوگ لڑکی کے ہاتھ سے مائیک لینے کی کوشش کرتے ہیں اور اسے چپ کروانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن لڑکی مسلسل نعرے لگاتی رہتی ہے۔The full clip of the incident where a woman named Amulya at an anti-CAA-NRC rally in Bengaluru raised slogan of 'Pakistan zindabad' today.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I have a video original

Love Pakistan.

I think it's based on deterioration in society

اچھا تو کیا اگر کسی ملک کا نام لینا پاکستان میں غداری ہے تو وہاں پھر بھی اسی کا بھائی رہتا ہے وہاں پھر بھی جہالت کو محب وطنی کا نام دیکھ کر سوال کرنے والے لوگوں کو غدار ڈیکلیئر کیا جانے والے روڈ میں شافر کی تعداد میں ہوتیں ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے بعد پاکستان کے ایک اور ہمسایہ ملک میں کرونا وائرس پہنچ گیابیجنگ (ویب ڈیسک)چین میں سینکڑوں ہلاکتوں کا سبب بننے والا مہلک وائرس بھارت کے بعد اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں بھارت ،روس اور چین سمیت اہم ممالک کے دفاعی ماہرین کا اجلاسراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شنگھائی تعاون تنظیم کے ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی ماہرین کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”پاکستان میں اسوقت کروناوائرس کا کوئی کیس نہیں“مشیر صحت ڈاکٹر ظفرمرزااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سے بے دخل کی گئی برطانوی رکن پارلیمنٹ کا پاکستان میں شاندار استقبالاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت سے بے دخل کی گئی برطانوی پارلیمنٹ کی ممبر ڈیبی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیگ کا پاکستان میں مکمل انعقاد بڑی کامیابی ہے، فرنچائز مالکانلیگ کا پاکستان میں مکمل انعقاد بڑی کامیابی ہے، فرنچائز مالکان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL5 TayyarHain
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ میچزکے لیے کراچی میں ٹریفک روٹ پلان ترتیبمتبادل شاہراہوں پر میچز کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہوگا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL5ComesPakistan PSL5
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »