بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کی مسلمانوں سے نفرت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

احمد آباد(آئی این پی)بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کی مسلمانوں سے نفرت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا،بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ہندو انتہاپسندوں نے ایک اسکول میں گھس کرنماز سکھانے والے ٹیچر پر بدترین تشدد کیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ہندو انتہا پسندوں اور مقامی حکومتی اہلکاروں نے اسکول کو معافی مانگنے پر مجبور بھی کیا،اسکول انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالب علموں کو مختلف مذاہب کے بارے میں آگہی دینے کے لیے ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا جس میں دیگر مذاہب کے ساتھ ساتھ نماز کا طریقہ بھی بتایا گیا تھا۔ ہندو بچوں کو زبردستی  نمازپڑھنے پر مجبور نہیں کیا گیا،احمد آباد کے مسلمان دشمن سرکاری اہلکاروں نے ٹیچر کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے کسی بھی شخص کو گرفتار نہیں کیا۔ ٹیچر پر انتہا پسند ہندو غنڈوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سموگ تدارک کیس؛ لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جائیں،لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس

احمد آباد،بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ہندو انتہاپسندوں نے ایک اسکول میں گھس کرنماز سکھانے والے ٹیچر پر بدترین تشدد کیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ہندو انتہا پسندوں اور مقامی حکومتی اہلکاروں نے اسکول کو معافی مانگنے پر مجبور بھی کیا،اسکول انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالب علموں کو مختلف مذاہب کے بارے میں آگہی دینے کے لیے ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا جس میں دیگر مذاہب کے ساتھ ساتھ نماز کا طریقہ بھی بتایا گیا تھا۔ ہندو بچوں کو زبردستی نمازپڑھنے پر مجبور نہیں کیا گیا،احمد آباد کے مسلمان دشمن سرکاری اہلکاروں نے ٹیچر کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے کسی بھی شخص کو گرفتار نہیں کیا۔ ٹیچر پر انتہا پسند ہندو غنڈوں کی ویڈیو...

سموگ تدارک کیس؛ لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جائیں،لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکسسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا محل، دنیا کی مہنگی ترین رہائش گاہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”چائے“ آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ تو نہیں؟سامنے آنے والی تحقیق میں 20 سے 80 سال کی عمر کے 2000 افراد کو شامل کیا گیا جن میں سے 436 ذیابیطس کے مریض اور 352 کو ہائی بلڈ شوگر تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

”چائے“ آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ تو نہیں؟سامنے آنے والی تحقیق میں 20 سے 80 سال کی عمر کے 2000 افراد کو شامل کیا گیا جن میں سے 436 ذیابیطس کے مریض اور 352 کو ہائی بلڈ شوگر تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مستقبل میں کتنے ہزار مزید ڈیمز بنانے کا سوچ رہا ہے؟ بیرسٹر علی ظفر نے ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت مستقبل میں کتنے ہزار مزید ڈیمز بنانے کا سوچ رہا ہے؟  بیرسٹر علی ظفر   نے  اس حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کر دیں ۔ وفاقی دارالحکومت میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے ان کیمرا اجلاس کے بعد 'جیو نیوز ' سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بھارتی ڈیمز کے معاملے پر اٹارنی جنرل سے بریفنگ لی گئی اور  فیصلہ ہوا کہ اس معاملے کے تکنیکی مسائل کو سامنے رکھ کر حکمت عملی بنائی جائے۔کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں کمشنر انڈس واٹر، وزارت قانون اور دفترخارجہ کے ماہرین کو بھی بلایا گیا ہے۔آئندہ اجلاس میں عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کی حکمت عملی پر بات ہوگی۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین اور قانون سے متصادم نہیں،جے یو آئی نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا   بیرسٹر علی ظفر کا  مزید کہنا تھا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے، بھارت مستقبل میں 3 ہزار مزید ڈیمز بنانے کا سوچ رہا ہے۔بھارت کے ساتھ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ پانی کی تقسیم کا ہے، بھارت دریائے نیلم اور دریائے جہلم پر ڈیمز بنارہا ہے، بھارت کو مزید ڈیم بنانے سے نہ روکا گیا تو پاکستان کیلئے مسائل بڑھ جائیں گے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھینس خاتون کا منگل سوتر نگل گئیبھارت کی ریاست مہاراشٹر کے ضلع واشیم میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں بھینس چارہ کھاتے ہوئے خاتون کا منگل سوتر بھی نگل گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھینس خاتون کا منگل سوتر نگل گئیبھارت کی ریاست مہاراشٹر کے ضلع واشیم میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں بھینس چارہ کھاتے ہوئے خاتون کا منگل سوتر بھی نگل گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »