بھارتی اقدامات کشمیریوں کو اقلیت میں بدلنے کی سازش ہیں، وزیراعظم کا پیغام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اقدامات کشمیریوں کو اقلیت میں بدلنے کی سازش ہیں، وزیراعظم کا پیغام ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت نے کشمیر میں انسانی حقوق پامال کرنے کی انتہا کردی۔

وزیراعظم نے کہا کہ بھارت نے کشمیریوں کے بنیادی حقوق سلب کرنے کے لیے پابندیاں لگائیں، بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر قبضہ برقرار رکھنے کے لیے پابندیاں لگا رکھی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی قربانیوں کے حوالے بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں ، مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں نے اپنی جانیں قربانیاں دیں، مجھے پورا یقین ہے ایک دن کشمیر کشمیریوں کا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

5 August 2021 marks Youm-e-Istehsal completing 730 days of military siege of Indian Illegally Occupied Jammu and Kashmir. Pakistan stands shoulder to shoulder with Kashmiri brothers and sisters. The day is not far when their struggle will bear fruit..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی حکومت کشمیریوں کو ان کی شناخت سے محروم کرنے کی سازش کر رہی ہے:رپورٹنریندر مودی کی سربراہی میں بھارت کی حکومت اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر کے کشمیریوں کو ان کی شناخت سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ دو کلمے : «((سُبْحَان اللہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَان اللہِ الْعَظِیْمِ))» زبان پر ہلکے ، میزان میں بھاری اور رحمن کو محبوب ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۶۶۸۲) و مسلم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غیرقانونی اقدامات کے2سال مکمل، پاکستان کا اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہاسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ بھارتی غیرقانونی اقدامات کے 2سال مکمل ہونے پر اقوام متحدہ سے مطالبہ کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر ڈیم میں گر کر تباہسری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن )مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں واقع رنجیت ساگر ڈیم میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ہیلی کاپٹر جموں کشمیرمیں گر کر تباہبھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ جموں و کشمیر میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ محفوظ رہا SamaaTV اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہیں جی۔ ویسے بھی اب اپنوں کا یقین ہوتا جا رہا ہے کہ ہمارے طیارے میزائل ہم پر ہی برسائے جائیں گے۔ ہمارے بیغیرتوں سے کہو لڑا نہیں جا رہا تو ایک بار ہم کو دے کر دیکھلو بہارت کا باپ بھی ختم کردیں گے انشاء اللہ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہبھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ ARYNewsUrdu Acha hua🙏 او 🤣🤣 اورسیز والے کس طرح پاکستان میں زندگی گزار رھے ھیں کیا مسائل ھیں کوئی کنجر میڈیا یا حکومت کا کوئی نمائندہ بات نہیں کرتا اللہ غرق کرے ان لوگوں کو جیسا وقت ھم لوگوں پر ھے اللہ ایسا وقت لے آئے ان بے غیرتوں پر آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف بھارتی گلوکار کے خلاف ان کی اہلیہ نے جنسی ہراسانی کی درخواست دائر کردینیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے معروف گلوکار اور موسیقار' ہنی سنگھ'  کی اہلیہ شالینی تالوار نے شوہر کے خلاف گھریلو تشدد اور جنسی ہراسانی کا مطلب کمال ہے بھئی۔ شوہر اور کمال ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »