مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غیرقانونی اقدامات کے2سال مکمل، پاکستان کا اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ بھارتی غیرقانونی اقدامات کے 2سال مکمل، پاکستان کا اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ ARYNewsUrdu

مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ بھارتی غیرقانونی اقدامات کے 2سال مکمل، پاکستان کا اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہاسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ بھارتی غیرقانونی اقدامات کے 2سال مکمل ہونے پر اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق جموں و کشمیر کا مسلہ حل کرایاجائے اور سلامتی کونسل بھارت کو دہشت گردی اور تخریب کاری رکوانے پر زور دے۔

خط میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قبضہ مضبوط بنانےکیلئےبھارت نے5 اگست کوجھوٹ پرمبنی اقدامات کئے، بھارتی اقدامات غیرقانونی سامراجی قبضہ کو مضبوط بنانے کیلئے ہیں، پاکستان تمام یکطرفہ بھارتی اقدامات کو مسترد کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہبھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ ARYNewsUrdu Acha hua🙏 او 🤣🤣 اورسیز والے کس طرح پاکستان میں زندگی گزار رھے ھیں کیا مسائل ھیں کوئی کنجر میڈیا یا حکومت کا کوئی نمائندہ بات نہیں کرتا اللہ غرق کرے ان لوگوں کو جیسا وقت ھم لوگوں پر ھے اللہ ایسا وقت لے آئے ان بے غیرتوں پر آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر ڈیم میں گر کر تباہسری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن )مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں واقع رنجیت ساگر ڈیم میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسلی کشی میں ملوث ہے، صدر مملکت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیااپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے اللّٰہ تعالیٰ تباہ کریں کافروں کو Acha hua
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈین آرمی کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہArmy Helicopter Crashes Near Ranjit Sagar Dam in Pathankot, Rescue Operations Underway Shukar Alhamdullah
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں کھیلوں کا انعقاد کرے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا: شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیر پریمیئر لیگ میں کھلاڑیوں پر بھارتی دباؤ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو کرکٹ جیسا کھیل سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہیے۔ اسکا مطلب یہی ہے کہ سودا ہے تم اس پار ہم اس پار
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »