بگ باس 14 کی فاتح روبینہ دلیک نے راکھی پر پانی پھینکنے کی وجہ بتادی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روبینہ دلیک نے راکھی پر پانی پھینکنے کی وجہ بتادی مزید جانیے DailyJang

خیال رہے کہ روبینہ کے ساتھ ساتھ راکھی ساونت نے بھی ریئلٹی شو بگ باس میں شرکت کی تھی، لیکن آخری لمحات میں راکھی ساونت 14 لاکھ روپے کی رقم لے کر شو میں فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی تھیں۔

تاہم شو کے دوران راکھی ساونت پر پانی پھیکنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس سے متعلق انھوں نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انھیں اپنے کیے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔بگ باس سیزن 14 کی فاتح روبینہ دلیک کا پاکستانی مداحوں کیلئے خصوصی پیغام روبینہ دلیک نے کہا کہ جن لوگوں سے آپ امید کرتے ہو اور اگر وہی لوگ آپ کا دل توڑیں اور پیچھے برائیاں شروع کردیں تو آپ کو برداشت نہیں ہوگا۔

انھوں نے کہا کہ میں اپنے رشتوں کے ساتھ وفادار ہوں، میں اپنی صلاحیتوں سے بڑھ کر ان کے لیے آسانی فراہم کرتی ہوں اور ان کو معاف کرتی ہوں۔ بگ باس فاتح کا کہنا تھا کہ وہ اپنے معاملے میں چیزوں کو نظرانداز کر دیتی ہیں، لیکن راکھی نے اپنی حدیں عبور کر ڈالی تھیں، یا یہ کہا جاسکتا ہے کہ انھوں نے کسی مقصد سے یہ سب کچھ کیا۔دوسری جانب راکھی ساونت نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ انھوں نے روبینہ اور ابھینو کی مدد کی تھی اور ان کی شادی بچائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بگ باس 14 کی فاتح روبینہ دلیک نے راکھی پر پانی پھینکنے کی وجہ بتا دیممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کے 14ویں سیزن کی فاتح روبینہ دلیک نے دوسری امیدوار  راکھی ساونت پر پانی پھیکنے کی وجہ بتادی اور کہا کہ وہ سمجھتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عرشی خان کو بگ باس کے نئے سیزن میں بیٹے سمیت شرکت کی دعوت مل گئیممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کی ماڈل گرل عرشی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ سٹار سلمان نے بگ باس کے نئے سیزن میں بیٹے ’شیرو‘ کے ساتھ آنے کی دعوت دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بگ باس کی فائنلسٹ نکی تمبولی خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئیںممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی وی رئیلٹی شو بگ باس کے 14 ویں سیزن کی فائنلسٹ نکی تمبولی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ اداکارہ نکی تمبولی نے انسٹاگرام پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بگ باس فیم ’روبینہ دلیک‘ بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئیہر عام و خاص انسان عالمی وبا کورونا کی زد میں آ رہا ہے، بھار ت میں دوسری لہر نے تباہی مچا دی ہے۔ بالی ووڈ کی مشہور شخصیات ایک کے بعد ایک کورونا کی لپیٹ میں آ کرونا نفیس لوگوں کو جلدی ہو جاتا ہے اور چھوڑ بھی جلدی دیتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بگ باس 13 کے پارس چھاپڑا اور دیوولینا بھٹاچاریہ میں شدید اختلافاتبگ باس 13 سے شہرت حاصل کرنے والے پارس چھاپڑا تازہ ترین سیزن میں دیوولینا بھٹہ چاریہ سے سخت ناراض نظر آئے، دونوں میں خاصا اختلاف رہا۔ اور دیوولینا تو انکے خلاف سخت غصے میں تھیں۔ Is it important story Any worth? Wtf you guys reporting really pathetic 😡 Who cares, seseless media
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »