بگ باس 15 سے نکلتے ہی عمر ریاض کی گیتا کپور پر تنقید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اُن کی فطری جارحیت بطور سرجن اُن کے فرائض کی ادائیگی میں رکاوٹ بنے گی، عمر ریاض تفصیلات جانیے: DailyJang

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عمر ریاض جنہیں بگ باس سیزن 15 سے جارحانہ رویے کے باعث باہر کردیا گیا تھا۔

بگ باس سے باہر آنے کے بعد عمر ریاض نے گیتا کپور کے اُن کے پیشے سے متعلق تبصرے پر متعدد ٹوئٹس کے ذریعے ردعمل دیا۔ انہوں نے گیتا کپور کو میم کہہ کر مخاطب کیا اور اپنی پوسٹ کے ساتھ ایک فالو اپ پوسٹ بھی شامل کی اور کہا کہ کیا میں آپ کو اپنی فطری طبیعت سے آگاہ کروں؟ بگ باس سیزن 15 کے سیٹ پر گیتا کپور اتوار کو ’ویک اینڈ کا وار‘ کے لیے آئیں اور انہوں نے عمر ریاض کو مخاطب کیا اور کہا کہ میں نہیں چاہوں گی کہ آپ جیسا جارحانہ سلوک کوئی اپنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہاب ریاض کی 'چنے بیچنے' کی ویڈیو وائرلوہاب ریاض کی ‘چنے بیچنے’ کی ویڈیو وائرل arynewsurdu wahabriaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بائولر وہا ب ریاض نے چنے کی ریٹرھی لگا لیویڈیو وائرل05:09 PM, 10 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی :  پاکستانی ٹیم کے  فاسٹ بائو لر وہا ب ریاض کی چنے لگانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ،جس دیکھتے ہی دیکھتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقادریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا.  مقامی ہسپتال میں لگنے والے فری میڈیکل کیمپ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کامری میں سیاحوں کی المناک موت پردکھ کااظہارواقعہ کی انکوائری کاحکموزیراعظم عمران خان نے مری میں سیاحوں کی المناک موت پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔وزیراعظم عمران خان نے آج(ہفتہ) کواپنے ایک ٹوئٹ میں اس واقعے کی انکوائری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر ساجد میر کا سانحہ مری پر اظہارِ افسوس کارکنوں کو متاثرین کی امداد کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کےسربراہ سینیٹر ساجد میر نے مری میں برف باری کی وجہ سے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صبور اور علی کی شیندی کی تصاویر دیکھیںاداکارہ صبور علی اور علی انصاری کی شیندی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا وائرل ہوگئیں SamaaTV لکھ لعنت تمہاری رپورٹنگ پر۔ ملک میں اتنا بڑا حادثہ ہوگیا اور تمہیں ان کنجروں کی پڑی ہے۔ دھرنوں میں مجروں کی 8 8 گھنٹے لائیو کورج کرنے والے میڈیا کو سانپ کیوں سونگ گیا؟ کیا اس وجہ سے کہ قصوروار یہاں ان کا پیو نیازی ہے اور یہ نوازشریف کی حکومت نہی ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »