پاکستان ٹیم کے فاسٹ بائولر وہا ب ریاض نے چنے کی ریٹرھی لگا لیویڈیو وائرل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بائولر وہا ب ریاض نے چنے کی ریٹرھی لگا لی،ویڈیو وائرل

کراچی : پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بائو لر وہا ب ریاض کی چنے لگانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ،جس دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر وہاب ریاض نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ چنے بھننے والی ریڑھی کے پاس کھڑے ہیں اور باقاعدہ چنے بھی بھن کر لوگوں کو پیش کر رہے ہیں ۔ اپنے ٹوئٹ میں وہاب ریاض نے لکھا کہ چاچا چنے والااپنا آرڈر بھیج دیں، کیا بنا ؤں اور کتنے کے بنا ؤں ؟ اپنے ٹوئٹ میں وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ اس طرح کا کام مجھے اپنے بچن کی یاد دلاتی ہیں ،کیونکہاس خصوصی ہینڈ کارٹ کے ارد گرد کچھ وقت گزارنا مجھے میرے بچپن کے دنوں کی یاد دلانے لگا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کرکٹ کے ابتدائی دنوں کی مشکلات بتادیںلاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ  شروع سے ہی والد ہر میچ میں ساتھ ہوتے تھے، کلب کرکٹ میں بھی والد ساتھ لے کر میچ کِھلانے لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: شادی کے روز دُلہن کی اپنے دُلہا کے ساتھ گھوڑے پر انٹریان دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو خاصی وائرل ہے جس میں دُلہا دُلہن اپنے اپنے گھوڑوں پر بیٹھے ہیں Haha! 😂 LOL!😅 بائیس لوگ شہید ھوئے تو عاشقوں کی سنی گئ۔ ورنہ نہ جانے کب سے ھوٹلز والے عاشقوں کو کیش کرتے رھے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف پنجاب کی ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانیپی ٹی آئی ایڈوائزر ی کونسل نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات لڑنے کے لیے منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'زندگی کا نغمہ' جو اردو کے شیدائی رالف رسل کے قلم کی نوک سے نکلا -“زندگی کا نغمہ” جو اردو کے شیدائی رالف رسل کے قلم کی نوک سے نکلا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان کی بیٹی کی بوائے فرینڈ کے ساتھ سیلفیز وائرلاداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان اور اُن کے بوائے فرینڈ نوپور کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہنگامی صورتحال کے باوجود شہریوں کی مری جانے کی ضدآگاہی اعلانات کے باوجود بڑی تعداد میں سیاح مری کے داخلی راستوں پر موجود ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang They should be heavily fined!! ان کے ساتھ سختی سے پیش أنا چاہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »