بڑے مسائل ایزی لوڈ سے حل نہیں ہوتے، بیرسٹر محمد علی سیف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنگ ہو تو بات چیت کےلیے اس کا انتخاب کیا جاتا ہے، جس پر دونوں کا اعتماد ہو، ہم افغانستان گئے اور مذاکرات میں پیشرفت ہوئی تفصیلات جانیے: DailyJang

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بڑے مسائل ایزی لوڈ سے حل نہیں ہوتے، اُس کا وقت چلا گیا۔

انہوں نے کہا کہ جنگ ہو تو بات چیت کے لیے اس کا انتخاب کیا جاتا ہے، جس پر دونوں کا اعتماد ہو، ہم افغانستان گئے اور مذاکرات میں پیشرفت ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ بڑے مسائل ایزی لوڈ سے حل نہیں ہوتے ایزی لوڈ کا وقت گیا، میرے کردار کے بارے میں سراج الدین حقانی اور ٹی ٹی پی سے پوچھ لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا بحران ٹل سکے گا ؟ - ایکسپریس اردوفوری طور پر مسائل کا حل اتفاق رائے پر مبنی تلاش نہیں کیا گیا تو حالات کی سنگینی ہمیں اور پیچھے کی طرف لے جائے گی نہیں ابھی نہیں بحران اسوقت تک نہیں ٹلے گا جب تک آپ ملائیت اور اس بدبودار پلید آئین سے چھٹکارا حاصل نہیں کریں گے اور ایک سیکولر آئین تشکیل نہیں دیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور سیف سٹی منصوبہ، تاخیر کے باعث لاگت 12 ارب سے بڑھ کر 20 ارب تک پہنچ گئیپشاور سیف سٹی منصوبہ 9 سال سے زیادہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا بس ہر وقت کے پی کے میں نظریں رکھا کرو سندھ میں تم لوگوں کا باپ رہتا ہے جو آج تک وہاں کے حالات سے عوام کو آگاہی نہی دیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جینیئس یا نابغہ افراد میں کونسی خصوصیات ہوتی ہیں؟ - BBC News اردووہ کونسی صلاحیتیں اور عوامل ہیں جو کسی شخص کو عام لوگوں سے نمایاں بناتے ہیں اور ایسے افرادعلم و فن میں بڑے بڑے کام سر انجام دے دیتے ہیں۔ Elan musk جینیس ہونے اور نہ ہونے پر لاجواب تحریر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

26 نومبر کا دن امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کا دن ہوگا، بیرسٹر سیف - ایکسپریس اردوعمران خان کی کال پر خیبرپختونخوا سے عوام کی بڑی تعداد راولپنڈی پہنچے گی، معاون خصوصی اطلاعات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر سے بیک ڈور مذاکرات چل رہے ہیں راولپنڈی میں ٹیکنو کریٹس حکومت کی افواہیں ہیں: شیخ رشیدصدر سے بیک ڈور مذاکرات چل رہے ہیں، راولپنڈی میں ٹیکنو کریٹس حکومت کی افواہیں ہیں: شیخ رشید تفصیل:ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK LongMarch PTILongMarch
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »