آپ کا فون آپ کی فیکٹری یا بزنس ہے، امین الحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے 22 کروڑ افراد کے پاس موبائل ہونا چاہیے تاکہ وہ ای کامرس میں حصہ ملائیں۔ تفصیلات جانیے: Aminulhaq DailyJang

کراچی میں تقریب سے خطاب میں امین الحق نے کہا کہ آپ کا فون آپ کی فیکٹری ہے، آپ کا بزنس ہے، یہ بات ہر میٹنگ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو سمجھاتا ہوں۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ 62 ارب روپے کنیکٹیویٹی پر خرچ کیے، ہم نے چاروں صوبوں میں 70 نئے منصوبے شروع کردیے ہیں۔ امین الحق نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے 22 کروڑ افراد کے پاس موبائل ہونا چاہیے تاکہ وہ ای کامرس میں حصہ ملائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dailyjang This tiny idea can become a game changer...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوابوں کی تعبیر - ایکسپریس اردوآپ کے خوابوں کی تعبیریں جانیے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمر فاروق ظہور اصل میں کون ہیں؟عمر فاروق ایک کامیاب بزنس مین ہیں اور اس کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ ان کی دولت اس مرحلے پر لاکھوں ڈالرز میں ہے۔ Ek paid chool A thief like you all 💡 پٹواریوں کا نیا بہنوئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حلم و بردباری: اسلامی معاشرے کی پہچانجو شخص آپ سے برا سلوک کرے، آپ پر ظلم ڈھائے اور آپ بدلے کی قدرت و طاقت کے باوجود اسے معاف کرکے در گزر سے کام لیں تو یہ ’’حلم‘‘ ہے۔مطلق طور پر یہ انسان کی سب سے افضل و اعلیٰ خوبی اور کمال ہے کیونکہ یہ خوبی اور کمال کئی فضائل کا مجموعہ ہے جیسے طبیعت میں ٹھہرائو، کشادہ دلی، قوتِ برداشت، غصے پر کنٹرول اور وسعت ظرفی۔ یہ خوبیاں اور کمالات صرف وفا شعار معززین میں پائے جاتے ہیں اور ان کے امام رسول ہدایت حضرت محمد ﷺ ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کیا روزانہ نہانا صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے؟نہانا صاف ستھرا رہنے کا ایک نہایت مؤثر اور اہم طریقہ ہے اس سے جسم کی تمام گرد اور میل صاف ہوجاتی ہے، اور انسان ایک طرح کی راحت محسوس کرتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ عام عادت جو یادداشت کی کمزوری کی وجہ بن سکتی ہےاکثر فکرمند رہنا یادداشت کی کمزوری کا باعث بن سکتا ہے۔ لفافہ لینا Kon c لفافہ لینے سے بھی آپ بہت سی چیزیں بھول جاتے ہیں جیسے کے آپ کا چینل ملک میں بڑھتی ہوئی کرپشن مہنگائی چوری انفلیشن وغیرہ سب بھول چکا ہے یہ لفافہ لینے والی عادت بھی چھوڑدیں یادداشت پر اثر ہو رہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »