بڑے اداکار تاپسی پنوں کے ساتھ کام کیوں نہیں کرتے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ: بڑے سٹارز خواتین مرکزی کرداروں والی فلموں سے خائف کیوں ہیں؟

تاپسی نے اعتراف کیا ہےکہ آج بھی ان کے پاس کوئی زیادہ آپشن نہیں ہیں۔

تاپسی اکشے کمار کا بہت احترام کرتی ہیں کہ سپر سٹار ہونے کے باوجود فلم ’مشن منگل‘ کا حصہ بنے، اس فلم کا مرکزی کردار ودیا بالن نے ادا کیا۔ ابھی تک انڈیا کی جانب سے بھیجے جانے والی فلم ’مدر انڈیا‘ اور ’لگان‘ ہی صرف آسکر نامزدگی تک پہنچ سکیں ہیں۔ اس کی توقع رکھنی چاہیے کہ صحیح ہندی فلموں کے چناؤ میں مشکلات ہوں ، جیسے لنچ باکس میں امریکی تقسیم کار سونی پکچر کلاسیکی اور ’دی پیرا سائٹ کا فلم ڈسٹربيوٹر بھی ہالی وڈ سے منسلک تھا اور اسی وجہ سے یہ ممکن ہوا."ان کا کہنا ہے کہ نئی نسل کی کہانیاں آج کے دور سے متعلقہ ہیں لہذا وہ نوجوان ہدایت کاروں کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر کہا جا رہا ہے کہ فلم میں کشمیری پنڈتوں کو ملک بدر کرنے کا درد اور تکلیف ایمانداری کے ساتھ نہیں دکھایا گیا۔بی بی سی ہندی کے ساتھ خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا ’شکارا میری آج تک کی سب سے مشکل فلموں میں سے ایک ہے۔ اس کی وجہ اس کا مقام تھا۔ میں وہاں ڈیڑھ سال رہا اور میں نے بہت کچھ دیکھا۔ وہاں شوٹنگ کرنا مشکل تھا لیکن یہ فلم بنانا میرے لیے بہت ضروری تھا کیونکہ یہ فلم توڑنا نہیں، بلکہ جوڑنا سکھاتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کی ناک اتنی بڑی کيوں ہے؟

کیوں نہی کرتے؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین:کرونا وائرس کا خوف، مالک نے بلی کا حلیہ بگاڑ دیاچین:کرونا وائرس کا خوف، مالک نے بلی کا حلیہ بگاڑ دیا China CoronaVirus Pets Fear InfectiousDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر رحمان ملک کا مسئلہ کشمیر کے موضوع پر فلم بنانے کا فیصلہاسلام آباد: پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے مسئلہ کشمیر کے موضوع پر فلم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک مسئلہ کشمیر کے موضوع پر فلم بنائیں گے، ان کا کہنا ہے کہ کشمیر پر کتاب لکھنے کے دوران فلم بنانے کا خیال آی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا خوف، مالک نے بلی کا حلیہ بگاڑ دیابیجنگ: چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے ناول کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مزید نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔کرونا وائرس نے دنیا بھر کو خوف زدہ کررکھا ہے، عالمی ادارہ صحت کے تحت طبی ماہرین اس وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے کی کوشش کرر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکمذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا کروز میزائل ’’رعد2‘‘ کا کامیاب تجربہپاکستان کا کروز میزائل ’’رعد2‘‘ کا کامیاب تجربہ SamaaTV پاکستان زندہ باد مجھے فخر ہے کہ میں پاکستانی ہوں۔۔۔۔۔ ۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا سوشل میڈیا کے مجوزہ قوانین پر نظر ثانی کا فیصلہاسلام آباد: وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے مجوزہ قوانین پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا، اس ضمن میں وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کیا ہے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا قوانین سے متعلق اجلاس طلب کیا جو کچھ حکومت کو ہر بات لتر کھانے کے بعد کیوں سمجھ آتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »