بڑی مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کیلئے اہم خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بڑی مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کیلئے اہم خبر arynewsurdu

اسلام آباد : بڑی مالیت کے پرائز بانڈز تبدیل کرانے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع کردی گئی ، ساڑھے 7 ہزار، 15 ہزار ، 25 ہزار اور 40 ہزار کے بانڈ تبدیل کرائے جاسکیں گے۔

ادارے کا کہنا تھا کہ ساڑھے 7 ہزار،15،25اور40ہزارکےبانڈ30تک تبدیل کرائےجاسکیں گے تاہم بانڈ تبدیل یا واپس کرنے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی اور 30 جون کے بعد بانڈ تبدیل یا واپس نہیں کرائے جاسکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا خبر؟؟کہ خواجہ سعد رفیق واپس آ گیا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منظوروسان نے آئندہ انتخابات کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردیکراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور مشیرزراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان آئندہ انتخابات میں مجھے نظر نہیں آرہے۔2023 میں ایسی پیش گوئیاں جوگھر میں گھڑگھڑکےتیارکی جائیں انہیں منظوروسان کی پیش گوئیاں کہتے ہیں سیاسی شعبدہ بازوں نےپیش گوئیوں کابھی مزاق بنایاہواہےپیش گوئیاں صرف نیک صالح پاک بازشخصیات ہی کرسکتی ہیں علم نجوم کی پیش گوئیاں اورلیول رکھتی ہیں۔حقیقت یہ ہےکل کیاہونےوالااس کاعلم اللّٰہ کےہاں ہے دفع ہو جائے منظور وسان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موبائل فونز صارفین کے لیے بڑی خوشخبریتفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر کو سنبھالا دینے کیلئے مختلف اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی تھی تاہم وزارت صنعت وپیداوار ،کابینہ سیکرٹریٹ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئیفیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ترمیمی فنانس بل 2022ءکے تحت گاڑیوں پر سی وی ٹی (کیپیٹل ویلیو ٹیکس )کم کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری مزید کامیابیوں کے لیے پرامید جیالوں کو بڑی ہدایت جاری کردیسابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں تاریخی کامیابی پر اپنے جاری کردہ خصوصی بیان میں عوام سے اظہار تشکر کیا ہے۔ غداری کے جیالو ملک لوٹ لو Kota Jiyale jute kha rahe hain koie pochta bahi hi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبریفنانس بل 2022 میں ترمیم کے ذریعے سی وی ٹی کو اب 2 سے کم کر کے ایک فیصد کرتے ہوئے گاڑیوں کی قیمت کے تعین کا طریقہ کار بھی فراہم کر دیا ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد کھپت میں بڑی کمیآئل کمپنیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تیل کی کھپت میں 20 فیصد تک کمی کا رحجان دیکھا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »