بڑی خبر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BREAKING بڑی خبر ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی PetrolDieselPrice PetrolPrice

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد برینٹ کروڈ اور ٹیکساس انٹر میڈیٹ کی فی بیرل قیمتوں میں 4 ڈالر کمی واقع ہوئی ہے۔

عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی برینٹ کروڈ کے مستقل کے لئے ہونے والے سودوں میں 4.05 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد برینٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت 95.52 ڈالر ہوگئی۔ دوسری جانب یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے اگست کیلئے ہونے والے سودوں میں 4.67 ڈالر کی کمی کے بعد ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی فی بیرل قیمت 91.63ڈالر ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی پاکستان میں برقرارعیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی - ایکسپریس اردوبرینٹ کروڈ اور ٹیکساس انٹر میڈیٹ کی فی بیرل قیمتوں میں 4 ڈالر کمی واقع ہوئی Acha g aj hoi Oil price calculations W.R.T international market price. Current rate: 99.20 210 per barrel Total 160litre in one barrel 99.20x 210= Rs.20832 For per liter price 20832/160. Rs.130.2 per liter plus adding Rs.10 as carriage and other cost per liter Rs. 140approx. ایک بار پھر..................؟ خیر 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیلپیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل PetrolDieselPrice inflation Pakistan MiftahIsmail pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt PetrolDieselPriceHike MiftahIsmail CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK لعنت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسز کی شرح میں کمیقومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں ایک بار پھر کورونا سے اموات اور کیسز میں نمایاں کمی ہوئی ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناکے15ہزار191 ٹیسٹ کیے گئے ہیں ۔ قومی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کی شرح میں حیرت انگیز کمیشہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 9965 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 111 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں کمی پر سیاست دانوں کی رائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »