بڑھتی مہنگائی، اپوزیشن آج ملک گیر احتجاج کرے گی، مظاہروں کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بڑھتی مہنگائی کیخلاف اپوزیشن آج ملک گیراحتجاج کریگی، مظاہرے نماز جمعہ کے بعد کن شہروں میں ہوں گے ؟ جانیے: DailyJang

لاہور/ کراچی بڑھتی مہنگائی کیخلاف اپوزیشن آج ملک گیراحتجاج کریگی، مظاہروں کااعلان کر دیا گیا، مظاہرے نماز جمعہ کے بعد کراچی ، لاہور پشاور و دیگر شہروں میں ہونگے۔

صدر ن لیگ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی ضرورت پڑی تو مریم نواز یا شہبازشریف قیادت کرینگے، مارچ اسلام آباد پہنچا تو نواز شریف شامل ہوسکتے ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گرانی سے نجات کیلئے عمران خان کو اقتدار سے الگ کرنا ہوگا، کراچی کے ہر ضلع میں مہنگائی کیخلاف مظاہرے کئے جائیں۔

پی ڈی ایم کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق لاہور میں جین مندر چوک سے سہ پہر 3 بجے احتجاجی جلوس نکالا جائے گا۔ کراچی ایمپریس مارکیٹ پر نماز جمعہ کے بعد 3 بجے مظاہرہ ہوگا۔ پشاور، سوات، شانگلہ اور خیبرپختونخوا کے دیگر شہروں میں بھی احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fidha Kuch nhie ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی بڑھتی قدر: ’گورنر سٹیٹ بینک کی سمجھ بوجھ کا یہ معیار ہے۔۔۔تو اللہ کی پناہ‘ - BBC News اردورضا باقر نے ملک میں روپے کی قدر گرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا گذشتہ روز مانچسٹر میں کہا کہ ’ایکسیچینج ریٹ کے اوپر جانے سے کچھ لوگوں کا نقصان ہوتا ہے لیکن کچھ لوگوں کا فائدہ بھی ہوتا ہے۔‘ باہر والوں کے لیے ڈالر مہنگا کر دیا اب اندر والوں کیلیے فاقہ کشی کے فضائل بیان ہونگے ہم پاکستانی قوم کے نصیب ہی ایسے ہیں دنیا کے نااھل ترین لوگ ہی اداروں کے سربراہان بنتے ہیں۔ ھر شاخ پہ الو بیٹھا ھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 21, 2021, لاہور, Page 9,اپوزیشن جماعتوں کی ملک گیر احتجاج کی کال, ePaper news Oct 21, 2021, لاہور, Page 9,
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا کل مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلاناپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پی ڈی ایم کل پورے ملک میں بدترین مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کرے گی۔مسلم لیگ (ن) کی مرکزی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی واپس آنا چاہتی ہے تو پی ڈی ایم کا اعتماد بحال کرے، شاہد خاقان عباسیسابق وزیر اعظم نے کہا کہ اپوزیشن نے ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج کا اعلان کیا ، تمام اپوزیشن کی جماعتیں اپنے اپنے انداز میں احتجاج کر رہی ہیں۔ یہ ایک دھوکہ باز پارٹی ھے ۔اس کو کبھی بھی واپس نا لیں ، ان کو اگلے الیکشن میں اپنی اوقات یاد اجائیگئ۔یہ تو اپنے کرتوتوں ہر زرا بھی شرمندہ نہیں ھیں اور نا ھونگے ۔ان پر مٹی پاو SKhaqanAbbasi pmln_org QamarKairaPPP Mustafa_PPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا ملک گیر احتجاج کیوں؟کوئی بھی شخص جو منتخب پارلیمنٹ کی عظمت و بالا دستی پر ایمان رکھتا ہو، آئین، جمہوریت، انسانی حقوق اور آزادیوں کے لئے جدوجہد کر رہا ہو، اُس پر لازم ہے کہ وہ ہر نوع کے جبر و استبداد کے۔۔۔ تحریر: افضال ریحان لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مہنگائی کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج، نتیجہ کیا نکلے گا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »