بچ جانے والا سگریٹ بھی آپ کو نکوٹین سے متاثر کرسکتا ہے، تحقیق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچ جانے والا سگریٹ بھی آپ کو نکوٹین سے متاثر کرسکتا ہے، تحقیق Cigarette Nicotine Effect People Research

آتے ہیں اور ایسا مانا جاتا ہے کہ ہر سال ایسے 5 ہزار ارب ٹکڑے دنیا بھر میں پھینکے جاتے ہیں اور انہیں ماحولیاتی عناصر کے لیے نقصان دہ سمجھا جاتا ہے مگر کبھی بھی ان کو صحت کے لیے مضر نہیں سمجھا گیا۔تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ یہ بظاہر بیکار ٹکڑے بھی زہریلے کیمیکلز کو کئی گھنٹوں بلکہ دنوں تک خارج کرتے رہتے ہیں.

واضح رہے کہ طویل عرصے تک تمباکو نوشی کے صحت پر اثرات کا درست تعین نہیں کیا جاسکا مگر گزشتہ چند دہائیوں کے دوران اس کے بارے میں زیادہ تحقیق ہوئی ہے اور معلوم ہوا ہے کہ یہ عادت جان لیوا ہوسکتی ہے کیونکہ سگریٹ پینے اور سیکنڈ یا تھرڈ ہینڈ دھویں سے بھی کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے جبکہ دیگر سنگین امراض کا بھی سامنا ہوسکتا ہے۔

اس نئی تحقیق کا مقصد یہ جاننا تھا کہ جب سگریٹ پینے کے بعد اس کے ٹکڑے مختلف مقامات پر پھینکے جاتے ہیں تو ان سے کیسے زہریلے کیمیکلز کا اخراج ہوتا ہے۔تحقیقی ٹیم نے سگریٹ سے خارج ہونے والے سیکڑوں کیمیکلز میں سے 8 کا تجزیہ کیا جن کو صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیا جاتا ہے اور اس کے فلٹر کے ایک جز triacetin کا بھی جائزہ لیا گیا۔ٹیم نے 21 سو سگریٹ کو اسموکنگ مشین سے جلا کر ختم کیا اور بجھ جانے پر انہیں ایک اسٹین لیس اسٹیل چیمبر میں رکھ دیا گیا۔انہوں نے دریافت کیا کہ ان ٹکڑوں سے بیشتر کیمیکلز کا اخراج...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچ جانے والا سگریٹ بھی آپ کو نکوٹین سے متاثر کرسکتا ہے، تحقیق - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا، اسلحے سے بھری گاڑیاں پکڑی گئیںراولپنڈی: پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی کو بڑی تباہی سے بچا لیا، اسلحے سے بھری دو گاڑیاں پکڑی گئیں، اسلحہ مختلف شہروں میں سپلائی کیا جانا تھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق راولپنڈی میں صدر ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے سے بھری گاڑیاں Masallah great job
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، سمندر میں ہنگامی لینڈنگکوئنزلینڈ: آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ طیا، پائلٹ نے فنی خراب کے سبب ساحل سمندر پر ایمرجنسی لینڈنگ کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ میں ایک چھوٹے طیارے نے سمندر پر ہنگامی لینڈنگ کی جس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-76سالہ خاتون 7ویں منزل سے گرکربھی زندہ بچ گئیںجسے خدا رکھے اسے کون چھکے کے مصداق نیویارک کی 76سالہ خاتون ساتویں منزل سے نیچے گرنے کے باوجودزندہ بچ گئیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سگریٹ چھوڑ دیں تو پھیپھڑے اپنی مرمت کر لیتے ہیںآپ کے پھیپھڑوں میں ایسی ’حیران کن‘ صلاحیت پائی جاتی ہے کہ وہ سگریٹ نوشی کے باعث ہونے والے نقصان کی خود ہی مرمت کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کو سگریٹ نوشی کو ترک کرنا پڑے گا۔ is ka malab hai ap logon ko hausla de rahan hain k wo zayad use karai نا چھوڑیں تو بھی کر لیتے ہیں 🤓
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سگریٹ چھوڑنے والوں کے لیے اب تک کی سب سے بڑی خوش خبریلندن: برطانوی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی بری لت میں مبتلا افراد کو خوش خبری سنائی ہے کہ اگر وہ اس عادت سے جان چھڑا لیں تو جسم کو پہنچنے والے نقصان کی تلافی ہوسکتی ہے۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی یونیورسٹی آف کینسر ریسرچ کے ماہرین نے سگریٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »