بچے اور 50 سال سے زائد العمر افراد مساجد نہ جائیں، جید علمائے کرام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچے اور 50 سال سے زائد العمر افراد مساجد میں نہ جائیں، جید علمائے کرام

ملک کے جید علمائے کرام نے بچوں، 50 سال سے زائد عمر کے بزرگوں اور بیمار افراد کو مساجد میں نہ جانے کا مشورہ دیا ہے۔

مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ قرآن میں بتایا گیا ہے کہ مصیبتیں ہمارے اعمال کی وجہ سے آتی ہیں، ہم نے مختلف طریقے اختیارکئے جو اس وبا کا سبب بنے، اور اب توبہ استغفارکے بغیر چھٹکارہ مشکل ہے، عریانی، ناانصافی، منافع خوری، سودخوری زنا اور دیگر گناہوں سے اللہ سے مل کر معافی مانگی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Stupid man

So that young take the virus home. Stunted fool

میں تقی عثمانی ، مفتی منیب اور طارق حمیل 50 سال سے زائد عمر کے ہیں - ھم گھر پہ نماز اور جمعہ کا اھتمام کریں گے- 45 سال والے مسجد میں لازمی باجماعت نماز ادا فرمائیں - از فتاوی تقی عثمانی

Badqismati hamari..molvi jamaysha dunya say 50 saal peechay hi rahay..printing press ho ya laud speakers o camera pictures!!!

Jahalat..bade jayenge , infect hoke aayenge Aur Ghar aake bache Aur buzurgun ko infect karaingay. All within 30 minutes. Kya hogaya hai in deen k thekedarun ko ; dimag chheen liya inse Allah ne..

یہ جید نہی جاھل مولوی ہیں۔ اگر نوجوانوں کو وائرس ہو بھی جائے تو وہ گھروں میں جا کر اگے پھیلائیں گے خود تو شائد محفوظ رہیں لیکن وائرس کسی بزرگ یا بچے میں منتقل کرنے کا سبب بن سکتے ہیں۔ گالیاں دینے سے گریز کیجئے گا سائنٹفیک ریسرچ پر مبنی بات کی ہے۔ باقی جنو اللہ رکھے انو کون چکھے

Ajeeb qoum ho mout Allah pak deti ye masjid ko band krny lock down karny se ya Ghar ma Rehny se mout nai rokti

As if it doesn't kill young and kids

I request govt to seal all the mosques. In Iran ulema instructed people to go to Qom for Shifa and today they are having 100-150 people dead everyday. I urge people not to listen to these Ulema and so called scholars. It's their business. Please stay home, offer prayers at home.

اس مسئلے میں علماء کرام ڈاکٹر اور سائینسدان ہیں.. حکومت کو چاہیے ان کی سنیں..!

Are you Muslim Even ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتیاط اور گھر پر رہنے سے ہی ہم کرونا کا مقابلہ کر سکتے ہیں، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk Newsتسوی ماں دا سر کرنا اے ہم کورونا سے اللہ کی پناہ طلب کرتے ہیں
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن، تمام مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد کو جزوی لاک ڈاؤن کرتے ہوئے تمام مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس روک تھام، علی ظفر اور ماہرہ خان وزیر اعظم کے اقدامات سے مطمئنکرونا وائرس روک تھام، علی ظفر اور ماہرہ خان وزیر اعظم کے اقدامات سے مطمئن ARYNewsUrdu coronavirus AliZafar MahiraKhan pmimrankhan Awam mutmayeen nai ha. Ak admi.mutmayeen nai ha. Actor or actress in Kay pas tu solar Kay ambar Hain inko koi farq nai parts tax say ya mengai say
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے نجات کیلیے مختلف شہروں میں مساجد اور گھروں سے اذانیں بلند - ایکسپریس اردوعلمائے کرام کی اپیل پر خصوصی دعاؤں اور اجتمای اذان کا اہتمام کیا گیا Everything will be ok soon In sha Allah ماشاءاللہ الحمدللّٰہ۔ اللہ ہم سب کے گناہ معاف کرے اور کرونا سے پوری امت محمدیہ کو بچاے۔ آمین۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین میں ایک اور وائرس ’’ہینٹا‘‘ سے چلتی بس میں مسافر ہلاک - ایکسپریس اردوہینٹا وائرس چوہوں کی ایک قسم سے پھیلتا ہے اور ہلاکت خیزی کی شرح 35 سے 50 فیصد تک ہوتی ہے میڈیا چٹ پٹی خبریں نہ بنائے۔ یہ وائرس 1950 سے موجود ہے جو چوہے کھانے سے ہوتا ہے۔ ویسے پاکستانی میڈیا میں بھی ایک 'کیڑا وائرس' ہے جو لفافے کھانے سے ہوتا ہے۔ Ye afra tafre band Karo jote ki khabre Allah is sending one Army after another his most fighting creations and the one creation with free will is so stubborn to accept he is the only King of all kings
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے نجات کیلیے مختلف شہروں میں مساجد اور گھروں سے اذانیں بلند - ایکسپریس اردوکورونا سے نجات کیلیے مختلف شہروں میں مساجد اور گھروں سے اذانیں بلند مزید پڑھئے : دعا و استغفار سے اللہ پاک مصائب ٹال دیتا ہے ماشاللہ یہ سلسلہ جاری رکھا جائے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »