بچپن میں والدہ میری لڑکیوں کی طرح ڈریسنگ کیا کرتی تھیں، چنکی پانڈے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چنکی پانڈے کی والدہ انہیں لڑکیوں کے کپڑے کیوں پہناتی تھیں؟ تفصیلات جانئے : DailyJang

بالی ووڈ کی کئی ہٹ فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والے سینئر اداکار چنکی پانڈے نے کہا ہے کہ بچپن میں ان کی والدہ اسنیہلٹا پانڈے ان کی لڑکیوں کی طرح کی ڈریسنگ کیا کرتی تھیں اور میں کانوں میں خوبصورت ایرنگز پہنا کرتا تھا۔

اداکار کا کہنا ہے کہ میری والدہ ہمیشہ سے ہی بیٹی کی خواہش کی تھی لیکن بیٹا پیدا ہوا لہٰذا وہ دو سال تک مجھے لڑکیوں کی طرح ہی ڈریس اپ کرتی رہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے بزنس مین شوہر راج کندرا جو کہ حال ہی میں فحش فلموں کی پروڈکشن اور انھیں ایپس پر اسٹیریمنگ کرنے کے الزام میں دیگر گیارہ افراد کے ساتھ ممبئی پولیس کی حراست میں ہیں۔

چنکی پانڈے جنکی والدہ کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے انھوں نے ایک بھارتی میڈیا ادارے سے دوران گفتگو اپنی والدہ، اپنے بچپن اور کیریئر کے ابتدائی دنوں کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ جب بھی فلموں کے حوالے سے سفر کرتے تو ان کی والدہ ان کے ساتھ جاتی تھیں۔بالی ووڈ کے مشہور اداکار اور اپنی مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے جانے مانے راج پال یادو نے کہا ہے کہ انھیں بھارتی ٹیلی ویژن کے ڈرامے تارق مہتا کا الٹا چشمہ میں مرکزی کردار جیٹھا لال کرنے سے انکار پر کوئی پچھتاوا نہیں...

انھوں نے کہا کہ زیادہ تر یہ چیز خواتین اداکاراؤں کے ساتھ ہوتی ہے، اس وجہ سے میں ماما کے بیٹےکے طور پر جانا جاتا تھا۔ میں خوش ہوں کہ اس طرح میری والدہ نے دنیا دیکھی۔انٹرٹینمنٹ سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لاکھ دی لعنت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

50 لڑکیوں کو ساؤنڈ پروف ٹرک میں جنسی زیادتی کے بعد انتہائی اذیت ناک طریقوں سے موت دینے والا سیریل کلر جان کر جھرجھری آجائےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیوڈ پارکر رے، اس امریکی سیریل کلر کا نام ہے جس نے اپنی جنسی تسکین کے لیے 50سے زائد خواتین کو بے رحمی کے ساتھ قتل کیا اور پھر دو سو سال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر سرکاری دفاتر اور بنک بند کر دیے گئےتہران: ایران نے دارالحکومت تہران اور صوبہ البرز میں کووِڈ-19 کی پانچویں لہر میں یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظرسخت اقدامات کا اعلان کیا ہے اور تہران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اللّہ تعالیٰ کا شُکر ادا کریں کہ اُس نے ہمیں سُنتِ ابراہیمی ادا کرنے کے قابل بنایا۔۔ثناء خانثناء خان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خصوصی پیغام جاری کیا اور اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’عالمی وبا کورونا وائرس کی خطرناک صورتحال کی the channel has gone nuts. is it her pose? بہت خوب Ameen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیا آپ اس تصویر میں بچے کی ماں کو پہچان سکتے ہیں؟کیا آپ اس تصویر میں بچے کی ماں کو پہچان سکتے ہیں؟ ARYNewsUrdu Yes Hair color check krein bachy ka kis se match ho raha hy Pink Yellow dress
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ جاری مزید 1200 سے زائد کیسز کی تصدیقکراچی میں کورونا کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح 14.72 فیصد ریکارڈ کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لڑکا لڑکی قابلِ اعتراض حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے اہلِ علاقہ نے مل کر دونوں کو میٹھی سی سزا دے دیرائے پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں رات کی تاریکی میں قابلِ اعتراض حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے لڑکا لڑکی کی اہل علاقہ نے موقع دھوکے کی کوئی معافی نہیں ھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »