بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر خوشگوار زندگی گزارنے کا موقع دیں: اداکارہ مہوش حیات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز)صدارتی تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین نہیں لیکن پولیو کی ہے، بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر خوشگوار زندگی گزارنے کا موقع دیں۔

اپنے ایک ویڈیو بیان میں اداکارہ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ ہم 1166 پر جب کال کرتے ہیں، اصل میں پاکستان پولیو کے خاتمے کیلئے بنائی گئی ہے، صرف یہی نہیں بلکہ اس ٹیم نے جب سے کورونا وائرس ہمارے ملک میں آیا ہے، اس کی ٹیم نے دن رات ایک کر کے وائرس کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہ کہا کہ اس ٹیم کے اہم اراکین نے بہت محنت کی ہے تاکہ ہم سب اس بیماری سے دور رہ سکیں۔ کورونا وائرس بہت تیزی سے پھیلتا ہے، اس کے خلاف ہمارے پاس کوئی ویکسین نہیں ہے، لیکن میں یہاں کہنا چاہتی ہوں کہ پولیو جیسی بیماری کی ویکسین ہمارے پاس موجود ہے۔ اداکارہ نے مطالبہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ میری گزارش ہے کہ خدارا اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں، کیونکہ ہمارے پاس اس کی ویکسین موجود ہے اور انہیں خوشگوار زندگی جینے کا موقع فراہم کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کی وجہ سے تعطل کا شکار انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہکرونا وائرس کی وجہ سے تعطل کا شکار انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ PolioCampaign CoronaVirus Polio CasesReported pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی وجہ سے تعطل کا شکار انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت انسداد پولیو پر صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس میں کورونا وائرس کی وجہ سے تعطل کا شکار انسداد پولیو مہم پھر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ملک میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہحکومت کا ملک میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی وجہ سے تعطل کا شکار انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہکرونا وائرس کی وجہ سے تعطل کا شکار انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ coronavirus MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سوئی سدرن کو ’کے-الیکٹرک‘ کو مزید اضافی گیس فراہم کرنے کا حکم مل گیاادھر سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری اور آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے فیصلے کو ناقابلِ قبول قرار دیدیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کا جاسوسی کا عالمی نیٹ ورک اہم شخصیات کو کیسے ’پھنسایا‘ جاتا ہے؟لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)  برطانوی حساس ادارے ایم آئی سکس کے ایک سابق جاسوس کی مدد سے تیار کی گئی ایک دستاویز میں چین پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »