بچوں کو اغوا کرکے بھیک منگوانے والاگینگ کا کارندہ گرفتار،11سالہ بچی بازیاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچوں کو اغوا کرکے بھیک منگوانے والاگینگ کا کارندہ گرفتار،11سالہ بچی بازیاب Punjab Sadiqabad Gang Beggar arrest

پولیس کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے ایک کارروائی میں بچوں کو اغوا کر کے بھیک منگوانے والے گینگ کا کارندہ گرفتار کرلیا ہے ، اس حوالے سے اے ایس پی حسیب میمن نے بتایا کہ 10 مئی کو اغوا ہونے والی 11 سالہ بچی کو پولیس نے سی سی ٹی وی اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کی گرفتاری کے بعد بازیاب کیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم ارشادنے اغو کے بعد بچی کو گھر میں چھپا رکھا تھا ، اس گینگ کے کارندے مختلف شہروں سے بچوں کو اغوا کرتے تھے اور پھر انھیں ٹریننگ دے کر ان سے بھیک منگواتے تھے، بچوں کو ٹریننگ کے بعد مختلف شہروں میں بھیجا جاتا تھا۔ پولیس نے مزید کارروائیوں میں 68لاکھ کا مال مسروقہ بھی برآمد کیا جن میں 18موٹر سائیکل 4پھٹہ رکشہ اور ایک کار اصل مالکان کے حوالے کردی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کوگرفتارکرنے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

#PTI رہائی پانے والے پی ٹی آئی کارکنان دوبارہ گرفتارضمانت پر رہا کارکنان کو راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا تاہم انہیں سولہ ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتار کیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نامعلوم ملزمان نے 8 سالہ بچی کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کر دیاخوشاب: (دنیا نیوز) نامعلوم ملزمان نے 8 سالہ بچی کو کلہاڑیوں کے پے در پے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشیاکپ؛ پاکستان کی راہیں ہموار ہونے لگیں، افغان بورڈ کی یقین دہانی سامنے آگئی - ایکسپریس اردونیپال اور افغان بورڈز نے ای میل کے ذریعے پاکستان کو سپورٹ کرنے کا یقین دلایا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

زمان پارک سے گرفتار 8 ملزمان کا پارٹی رہنماؤں سے ہدایات لینے کا اعترافلاہور میں زمان پارک سے گرفتار 8 ملزمان نے تحریک انصاف کی اہم لیڈر شپ سے ہدایات لینے کا اعتراف کرلیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے چوتھی گاڑی بھی رجسٹر کرالیگاڑیاں نوازشریف کے نام پر رجسٹر کرانے کا مقصد جرائم کرکے تعلق نوازشریف سے جوڑنا ہوسکتا ہے: نوازشریف لندن آفس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »