بُل فائٹنگ : اسٹیڈیم ٹوٹنے سے 6 افراد ہلاک، 200 زخمی، ویڈیو دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بُل فائٹنگ : اسٹیڈیم ٹوٹنے سے 6 افراد ہلاک، 200 زخمی، ویڈیو دیکھیں arynewsurdu

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب بل فائٹنگ جاری تھی کہ اچانک اسٹیڈیم میں لگے کچھ اسٹینڈ گرگئے تماشائی گھبرا کر جان بچانے کیلئے بھاگتے ہوئے نظر آئے۔

اسٹینڈ گرنے کے نتیجے میں ہونے والے بھگدڑ اور افراتفری کے باعث چھ افراد ہلاک ہوگئے حادثہ اس قدر شدید تھا کہ 200 افراد بھی شدید زخمی ہوئے جس میں 10 کی حالت تشویشناک ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ اسٹینڈز کے گرنے کی وجہ کیا ہے، معلومات فوری طور پر دستیاب نہیں تھیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے جبکہ مریضوں کی کافی تعداد ہونے کی وجہ سے اسپتالوں میں جگہ بھی موجود نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کولمبیا: بُل فائٹنگ کے دوران اسٹینڈ گرنے سے کم از کم 4 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمیہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ مریضوں کی کافی تعداد ہونے کی وجہ سے اسپتالوں میں جگہ بھی نہیں ہے، مقامی حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کولمبیا میں بل فائٹنگ کے دوران حادثے کی دل دہلا دینے والی ویڈیوز سامنے آ گئیںکولمبیا میں بل فائٹنگ کے دوران حادثے کی دل دہلا دینے والی ویڈیوز سامنے آ گئیں arynewsurdu لعنتی کولمبیئنز۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کولمبیا: بُل فائٹنگ کے دوران اسٹینڈ گرنے سے کم از کم 4 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمیہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ مریضوں کی کافی تعداد ہونے کی وجہ سے اسپتالوں میں جگہ بھی نہیں ہے، مقامی حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ: بلدیاتی انتخابات میں تصادم، 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمیٹنڈوآدم میں ہونے والے تصادم میں ایک امیدوار کا بھائی جاں بحق ہوا جب کہ سکھرمیں جاگیرانی برادری کے تصادم میں ایک شخص ماراگیا 2019 بُلندی سے 2022 پستی تک کا سفر !! نانی مریم فون کہاں چھپا کے لے گئی تھی اندر؟ دسو پٹواریو بھین یکو🤣🤣🤣 جے یو آئی ف کے ساتھ پیپلزپارٹی نے دھاندلی کرڈالی راشد سومرو کا ووٹ غائب ہوگیا 🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ناروے کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2افراد ہلاک ‘20 زخمیناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک نائٹ کلب اور قریبی گلیوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے۔ناروے کی پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے فوراً
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جنگلی چھپکلی نکل آئی،کراچی میں جنگلی چھپکلی نکل آئی، ویڈیو دیکھیں arynewsurdu Karachi Village mn ao apk hundreds dekhaun
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »