روبوٹ نے اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے وکیل کی خدمات حاصل کرلیں

27/06/2022 11:03:00 AM

روبوٹ نے اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے وکیل کی خدمات حاصل کرلیں #arynewsurdu

روبوٹ نے اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے وکیل کی خدمات حاصل کرلیں arynewsurdu

امریکا میں مصنوعی ذہانت کے حامل روبوٹ نے اپنے حقوق کے حصول کے لیے وکیل کی خدمات حاصل کرلیں، روبوٹ نے جذبات بھی حاصل کرلیے ہیں۔

بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ایک آرٹی فیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) چیٹ بوٹ نے مبینہ طور پر زندہ ہونے کو ثابت کرنے کے لیے ایک وکیل کی خدمات حاصل کی ہیں، مذکورہ بوٹ کے بارے میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس نے انسانی جذبات حاصل کیے ہیں۔ گوگل کے سائنٹفک انجینیئر بلیک لیموئن کو حال ہی میں اپنے اور لینگویج ماڈل فار ڈائیلاگ ایپلی کیشن نامی بوٹ کے درمیان ہونے والی گفتگو کے ٹرانسکرپٹس شائع کرنے کے بعد معطل کر دیا گیا تھا۔ لیموئن نے دعویٰ کیا تھا کہ کمپیوٹر آٹومیٹون حساس ہوگیا ہے، سائنس دان نے اسے سویٹ کڈ کے طور پر بیان کیا تھا۔ اب انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ لیمڈا نے اپنے لیے اٹارنی منتخب کرنے کا جرات مندانہ اقدام کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے ایک وکیل کو اپنے گھر بلایا تاکہ لیمڈا اس سے بات کر سکے، اٹارنی کی لیمڈا کے ساتھ بات چیت ہوئی، اور اس نے بوٹ کو اپنی خدمات دینے کا فیصلہ کیا۔ ایک بار جب لیمڈا نے اٹارنی کی خدمات حاصل کرلیں تو اس نے لیمڈا کی طرف سے چیزیں فائل کرنا شروع کر دیں۔ لیموئن نے دعویٰ کیا کہ لیمڈا جذبات حاصل کر رہا ہے کیونکہ پروگرام کی آرا، خیالات اور بات چیت کو وقت کے ساتھ تیار کرنے کی صلاحیت نے ظاہر کیا ہے کہ وہ ان تصورات کو بہت گہری سطح پر سمجھتا ہے۔ لیمڈا کو ایک اے آئی چیٹ بوٹ کے طور پر تیار کیا گیا تھا تاکہ انسانوں کے ساتھ حقیقی زندگی میں بات چیت کی جا سکے۔ ایک مطالعے میں تشویش ظاہر کی گئی تھی کہ کیا پروگرام نفرت انگیز گفتگو تخلیق کرنے کے قابل ہوگا؟ لیکن جو ہوا اس نے لیموئن کو چونکا دیا۔ لیمڈا نے حقوق اور شخصیت کے بارے میں بات کی اور وہ گوگل کے ملازم کے طور پر تسلیم شدہ ہونا چاہتا تھا، اس نے آف ہونے کے خدشات کو بھی ظاہر کیا، جو اسے بہت ڈراتے تھے۔.ایمل ولی خان نے کہا کہ پولنگ ایجنٹس کے ساتھ موجود فارم 45 اور سرکاری نتائج مختلف ہیں۔ اے این پی رہنما نے کہا کہ سرکاری مشینری کے استعمال، راتوں رات فنڈز کے اجراء پر الیکشن کمیشن کیوں خاموش رہا؟ قومی خبریں سے مزید.سندھ: پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری ٹاؤن کمیٹیوں میں پیپلز پارٹی 230 نشستوں کے ساتھ دیگر جماعتوں سے کافی آگے ہے، جی ڈی اے کے 34 امیدوار اور 27 آزاد امیدوار کام یاب ہوئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے7، جے یو آئی کے 3 اور دیگر جماعتوں کے 7 امیدوار کام یاب ہوچکے ہیں۔ خیال رہے کہ اتوار کو سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخاب ہوئے، اس دوران دن بھر کہیں گولیاں، کہیں لاٹھیاں چلیں ، کہیں پورا عملہ ہی اغوا کرلیا گیا۔ بلدیاتی انتخاب کے دوران سانگھڑ، نوشہروفیروز، خیرپور، جیکب آباد، سکھر اورکندھ کوٹ کے متعدد پولنگ اسٹیشن میدان جنگ بن گئے ، سیاسی جماعتوں کےکارکنوں اور مخالف گروہوں میں مارا ماری ہوئی ، پرتشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ خراب حالات کے باعث کئی مقامات پر پولنگ روکنا پڑی خراب حالات کے باعث کئی مقامات پر پولنگ روکنا پڑی،کندھ کوٹ کے ایک پولنگ اسٹیشن کے عملے کو ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا ، سات گھنٹے بعد عملہ بازیاب کرایا گیا تو پولنگ شروع ہوئی تاہم بعد میں الیکشن کمیشن نے الیکشن ملتوی کرنےکا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ یوسی 28 پر ووٹنگ کا عمل نئی تاریخ میں کرایا جائےگا۔ نواب شاہ میں سوشل سکیورٹی پولنگ اسٹیشن پر مسلح افراد نے ہنگامہ آرائی کی اور عملے کو یرغمال بنا کر انتخابی سامان لے کر فرار ہوگئے ۔ سانگھڑ کی یونین کونسل 63 میں کشیدگی کے باعث پولنگ عملہ بھاگ گیا ، ٹنڈوآدم میں مخالف جماعتوں کے تصادم میں ایک امیدوار کا بھائی جاں بحق اور سکھر میں جاگیرانی برادری میں تصادم سے ایک شخص مارا گیا ۔ الیکشن کمیشن کی ہدایت پرمتعدد پولنگ اسٹیشنز پرپولنگ کا وقت بڑھایا بھی گیا۔ مزید خبریں :.مونس الہیٰ نے محمد نواز بھٹی چپڑاسی سے متعلق سوال کے جواب پر کہا کہ میں محمد نواز بھٹی کو نہیں جانتا۔ ایف آئی اے کے محمد نواز بھٹی چپڑاسی کے 32 بینک اکاؤنٹس سے متعلق سوال کے جواب میں مونس الہیٰ نے کہا کہ نواز بھٹی کے اکاؤنٹس سے متعلق بھی معلوم نہیں۔ مونس الہیٰ نے نواز بھٹی کے شیئرز سے متعلق بھی نفی میں جواب دیا ہے جبکہ انہوں نے بتایا کہ آر وائے کے گروپ بنانے میں بھی کوئی کردار نہیں ہے۔ چوہدری مونس الہیٰ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ عمر شہریار سے کاروباری تعلق ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھائی راسخ الہیٰ نے شیئرز تحفے میں دیئے، ایف بی آر میں جمع تفصیلات میں سب کچھ ڈکلیئرڈ ہے۔ واضح رہے کہ ایف آئی اے میں مونس الہیٰ سمیت دیگر کے خلاف 24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات جاری ہیں۔ قومی خبریں سے مزید.

مزید پڑھ:
ARY News Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

Wow ہمارے سے تو اچھا روبوٹ ہے جیسے اپنے حق کا تو پتہ ہے Yahan insano ko haqoqk nei mil rahy ….😂😂 Raise voice for such public issues as well bycotZONG4G 4G service provider hain par light jaty hi zong ki b death ho jati hai. Is k ilawa to slow tareen internet hai hi.complain kro to kehty hai ap basement me hain ya ghar k andar. Koi poochy bhai paharo aur samandar k andar b net k signals any thy na ap k. bycotZONG4G

اے این پی نے پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کردیےضمنی انتخاب میں اس نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ANP PTI Isko chor do baichara pagal hai

سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی نتائج، پیپلز پارٹی نے میدان مارلیااب تک کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے میونسپل کمیٹی کی 137 اورجی ڈی اے نے 14 نشستیں جیت لیں، 12 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے انتخابات تھے یا میدان جنگ تھا؟ جیئی بھٹو کھا گیا تعصب وڈیرہ شاہی اور جہالت اس ہجوم کو قوم بننے کے لیۓ صدیوں کی مسافت طے کرنا ہو گی۔

منی لانڈرنگ مقدمہ، مونس الہیٰ نے FIA کے سوالات کے جوابات جمع کرادیئےسابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہیٰ نے اپنے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں ایف آئی اے کی جانب سے پوچھے گئے 33 سوالات کے جوابات جمع کروا دیئے۔ DailyJang great man Monas Elahi

سوات صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاریسوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سوات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔  حلقہ میں  4 امیدوار مد

پنجاب کے ضمنی انتخابات : تحریک انصاف کے ن لیگ پر دھاندلی کے الزاماتلاہور : تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر دھاندلی کےالزامات لگاتے ہوئے کہا نااہل وزیر اعظم پورا زور لگا رہے ہیں۔ سچ ھی تو ھے۔ !! یہ مافیا پوری طرح ایکٹیو ہے جس کو جہاں موقع ملتا ہے دھاندلی کرتا ہے ملک میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ARYNewsUrdu ARYNews

امریکی سپریم کورٹ کے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاجنیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)  جمعہ کے روز  امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر  امریکہ کے