بنگلا دیش کے خلاف موقع ملا تو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا: موسیٰ خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر موسیٰ خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم سے سامنے ہوا تو انہیں آؤٹ کرنے کی کوشش کروں گا۔ بنگلا دیش کے خلاف موقع ملا تو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا۔ پریکٹس میچ

کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر موسیٰ خان کا کہنا تھا کہ محنت کررہا ہوں اور اپنی فٹنس اور فارم پر توجہ ہے۔

فاسٹ باؤلر کا کہنا ہے کہ میری توجہ ٹیسٹ کرکت پر مرکوز ہے اور اسی فارمیٹ میں پرفارمنس دکھانے کی کوشش ہے۔ پریکٹس میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کوشش کروں گا کہ تیسری سنچری سکور کرکے اظہر الدین کا ریکارڈ برابر کروں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی بولرزنے ایسا کام شروع کر دیا کہ مخالف ٹیم کے پسینے چھوٹ جائیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریزکی تیاریوں کے لیے پاکستانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ: بنگلا دیشی ٹیم پانچ فروری کو اسلام آباد پہنچے گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کے دوسرے مرحلے کے دوران سیریز کے پہلے ٹیسٹ کیلئے مہمان ٹیم میچ شروع ہونے دو دن قبل پہنچے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز، بی سی بی نے اہم اعلان کردیاڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بھی تسلیم کرلیا کے پاکستان کھیلوں کے لیے محفوظ ملک ہے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن پاکستان میں سیکیورٹی سے مطمئن ہوگئے، انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے ٹی 20 سیریزمیں بہترین سیکیورٹی فراہم کی تھی۔نظم i unfollow this because they give a link not news🦁 ARYNEWSOFFICIAL Team ati hai aye nhi ati maa chuday me link py click nhi karunga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیکیورٹی انتظامات سے مطمئن ہیں، ٹیسٹ سیریز کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں: صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈسیکیورٹی انتظامات سے مطمئن ہیں، ٹیسٹ سیریز کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں: صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ No Objection Tour Pakistan Test Series BCB President BCBtigers TheRealPCB PAKvBAN TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کا انعقاد لیکن اس دوران لاہوریوں پر کیا بیتی؟ کالم نویس نے انتظامیہ کو آئینہ دکھا دیابنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کا انعقاد لیکن اس دوران لاہوریوں پر کیا بیتی؟ کالم نویس نے انتظامیہ کو آئینہ دکھا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی خیبرپختونخوا کے برطرف وزرا سے ملاقات میں شدید اظہارناراضی - ایکسپریس اردوپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کروں گا، وزیر اعظم ایک یوٹرن ضروری ہے صنم یو ٹرن ماسٹر ہیں لگا دیں گے perhaps there is no other way except return
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »