بنگلا دیش کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سریز کیلئے پاکستان پہنچ گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی جہاں ایئر پورٹ پر پی سی بی حکام نے مہمان کرکٹرز اور آفیشلز کا پُرتپاک استقبال کرتے ہوئے گلدستے پیش کیے۔

طویل عرصے تک انکار اور اقرار کے گورکھ دھندوں میں الجھی رہنے والی بنگلہ دیشی ٹیم نے بالآخر پاکستان میں قدم رکھ ہی دیے، بدھ کی شب مہمان کرکٹرز،کوچنگ اسٹاف اور سیکیورٹی آفیشلز چارٹرڈ طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے،علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پُرتپاک استقبال کرتے ہوئے مہمانوں کو گلدستے پیش کیے گئے، پھر سخت سیکیورٹی حصار میں ہوٹل پہنچایا گیا، بلٹ پروف بس کی روانگی کے وقت رینجرز، پولیس اور دیگر اداروں کی گاڑیاں ہمراہ رہیں، روٹ پر پولیس اہلکاروں نے سخت پہرہ دیا،افسران بھی اپنی گاڑیوں میں بار بار چکر...

بعد ازاں کپتانوں کی پریس کانفرنس اور ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوگی، ٹیموں کی آمدورفت کے روٹس پر سخت حفاظتی حصار قائم کردیا گیا ہے،گذشتہ روز رینجرز، پولیس اور ٹریفک اہلکاروں نے ڈریس ریہرسل بھی مکمل کرلی، سراغ رساں کتوں کی مدد سے سرچ آپریشن کیا گیا، قذافی اسٹیڈیم میں جمعے کو شیڈول پہلے میچ کیلیے تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، نشتر پارک کا کنٹرول قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سنبھال لیا،اطراف کی سڑکیں عام ٹریفک کیلیے رات کو بند کردی گئیں، وینیو کی تزئین و آرائش بھی مکمل کرلی گئی، تماشائیوں کی...

دریں اثنا روانگی سے قبل ڈھاکا میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بنگلہ دیشی ٹوئنٹی 20 کپتان محمود اللہ نے کہا کہ ہمارے کھلاڑی سیکیورٹی کے حوالے سے فکرمند نہیں ہیں، ہم صرف کرکٹ کے بارے میں سوچ رہے ہیں، سب اس بات پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں کہ کیسے اچھا پرفارم کرکے کامیابی سمیٹ سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ سینئر کھلاڑیوں میں سے صرف مشفیق نے پاکستان آنے سے انکار کیا ہے، اس حوالے سے محمود نے کہاکہ میں مشفیق کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتا ہوں،کسی بھی کھلاڑی یا عام انسان کیلیے سب سے پہلے اس کی اپنی فیملی ہی ہوتی...

محمود اللہ اپنی ٹیم سے کافی خوش اور انھیں امید ہے کہ پلیئرز ٹور میں اچھا پرفارم کرینگے۔ انھوں نے کہاکہ میں اسکواڈ سے بہت ہی زیادہ خوش ہوں، ہر ایک نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بہت اچھا پرفارم کیا، بیٹسمینوں نے رنز بنائے، بولرز نے وکٹیں اڑائیں، مجھے اپنے اس اسکواڈ پر اعتماد ہے، اب سوال صرف یہ ہے کہ ہم سیریز کے دوران اپنی صلاحیتوں کو کس طرح بروئے کار لاتے ہیں۔ اس وقت ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان نمبر ون جبکہ بنگال ٹائیگرز نویں نمبر پر ہیں تاہم حال ہی میں گرین شرٹس کو مختصر ترین فارمیٹ میں ناکامیوں کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Welcome 👍👍👍

Congratulations Pakistan 🙂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 سیریز؛ حارث رؤف نے بنگلا دیش کو کمزور قرار دے دیا - ایکسپریس اردوبنگلا دیش ٹیم میں کوئی ایسا بلے باز نہیں جس سے خطرہ ہو، حارث رؤف Zyada chora na ho bhai merey ! Thand rkh thori Ye isi trah k bayan deta hy psl k 2 match khel k kehny lga me Pakistan khelny ka ehel hun. phir seniors se badtamizi. gala katny ka action. Mentally bacha hy abhi tk. HarisRauf14 Bahi thora dheyan kro. Koi b team weak nahi hoti, mehant kro or apni fitness line length pe dheyan kro
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بنگلا دیش ٹی ٹونٹی سیریز، لاہور پولیس نے حکومت سے ہیلی کاپٹر مانگ لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بنگلا دیش ٹی ٹونٹی سیریز: بابر اعظم نے جیت کا خواب آنکھوں میں سجا لیالاہور: (ویب ڈیسک) دنیائے کرکٹ کے سب سے بہترین بیٹسمین، بابر اعظم بنگلا دیش کے خلاف 24 جنوری بروز جمعہ سے شروع ہونے والی سیریز میں پاکستان کی قیادت کر رہے ہیں، 25 سالہ کرکٹر 13 سال قبل اسی گراؤنڈ میں بال پکر کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں وہ 2007ء میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ میچ میں بال پکر رہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئیلاہور: (دنیا نیوز) بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹونٹی میچز سیریز کے لیے بنگلا دیشی ایئر لائن کے ذریعے صوبائی دارالحکومت لاہور پہنچ گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت شروعلاہور(ویب ڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹوئنٹی20 میچوں کی سیریز کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہاامریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہا Read News USA StateDept FATF Pakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »