بنگلا دیش نے مسلسل دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں آسٹریلیا کو پچھاڑ دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلا دیش نے مسلسل دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں آسٹریلیا کو پچھاڑ دیا

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور بنگلا دیش کے درمیان پانچ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں مہمان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنائے۔ایک مرتبہ پھر مچل مارش 45 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔ دیگر بیٹسمینوں میں فلپ 10، کیری 11، ہینرکس 30، میتھیو ویڈ 4، ٹرنر 3، اگر0، مچل سٹارک 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ مستفیض الرحمان نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم نے ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 19 اوورز میں حاصل کر لیا۔ عفیف حسین نے 37 سکور کی فتح گر ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی، شکیب الحسن 26 ، مہدی حسن23، محمود اللہ 0 پر آؤٹ ہوئے۔ کینگروز کی طرف سے سٹارک ، ہیزل ووڈ، اگر، زمپا، ٹائی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ شاندار کارکردگی دکھانے پر عفیف حسین مرد میدان قرار پائے۔ پانچ میچز کی سیریز میں محمود اللہ الیون کو 0-2 سے برتری حاصل ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Keya bat ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلا دیش نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں آسٹریلیا کو ہرا دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو ہرادیاشیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں کھیلے گئے پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے 132 رنز کے ہدف کا آسانی کے ساتھ دفاع کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی 20 میچ بنگلہ دیش نے آسڑیلیا کو جیت کے لئے آسان ہدف دیدیاڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش نے پہلے ٹی 20 میچ میں آسڑیلیا کو جیت کے لئے132 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پہلے ٹی 20 میچ میں آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ Itna asaan k Australia Haar gya 😄🤣 Bangladesh Win Or Bangladesh asani sy jeet gaya
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیش نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں آسٹریلیا کو ہرا دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پہلا ٹی 20 میچ بنگلہ دیش نے آسڑیلیا کو جیت کے لئے آسان ہدف دیدیاڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش نے پہلے ٹی 20 میچ میں آسڑیلیا کو جیت کے لئے132 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پہلے ٹی 20 میچ میں آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ Itna asaan k Australia Haar gya 😄🤣 Bangladesh Win Or Bangladesh asani sy jeet gaya
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوتھا ٹی ٹونٹی میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا، پاکستان نے سیریز جیت لیاپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے Yh tou barish ny bharam rakh lia wrna pak team ny tou sari kasar nikal di thi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »