بنگلا دیش نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں آسٹریلیا کو ہرا دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلا دیش نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں آسٹریلیا کو ہرا دیا

ڈھاکا: بنگلا دیش نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دیدی۔

تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش اور آسٹریلیا کے درمیان ڈھاکا میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں محمود اللہ الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے 131 رنز بنائے، شکیب الحسن 36 رنز بنا کر نمایاں رہے، دیگر بیٹسمینوں میں محمد نعیم 30، محمود اللہ 20، عفیف حسین 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ہیزل ووڈ نے 3 جبکہ مچل سٹارک نے دو کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔

ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم محض 108 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ مچل مارش 45 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے، ان کے علاوہ دو بیٹسمین ڈبل فیگر میں داخل ہو سکے، میتھیو ویڈ 13، مچل سٹارک 14 رنز بنا سکے، دیگر بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ ناسم احمد نے چار شکار کیے، مستفیض الرحمان، شریفل الاسلام نے 2.2 وکٹیں حاصل کیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹی 20 میچ بنگلہ دیش نے آسڑیلیا کو جیت کے لئے آسان ہدف دیدیاڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش نے پہلے ٹی 20 میچ میں آسڑیلیا کو جیت کے لئے132 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پہلے ٹی 20 میچ میں آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ Itna asaan k Australia Haar gya 😄🤣 Bangladesh Win Or Bangladesh asani sy jeet gaya
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو ہرادیاشیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں کھیلے گئے پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے 132 رنز کے ہدف کا آسانی کے ساتھ دفاع کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی بھارتی قسم کی تباہ کاریاں انڈونیشیا بنگلہ دیش میں ریکارڈ امواتکورونا کی بھارتی قسم کی تباہ کاریاں جاری ہیں، انڈونیشیا، اور بنگلہ دیش میں اموات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، جرمنی نے سفری قوانین مزید سخت کر دیئے۔ امریکی ریاست
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی بھارتی قسم سے انڈونیشیا اور بنگلہ دیش میں ریکارڈ امواتڈھاکہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کوورنا کی بھارتی قسم کی تباہ کاریاں دنیا بھر میں جاری ہیں ، جبکہ اس ڈیلٹا وائرس سے انڈونیشیا اور بنگلہ دیش میں اموات ریکارڈ سطح