بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی Bangladesh Women Team Aarrive BCBtigers TheRealPCB Lahore

میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کی ویمن کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے بنگلادیش ویمن ٹیم کاایئر پورٹ پر استقبال کیا ۔بنگلہ دیش کی ٹیم آج آرام کل قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔ ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کل قذافی سٹیڈیم میں ہوگی اور 26، 28 اور 30 اکتوبر کو ٹی ٹوینٹی سیریز قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز 2 اور 4 نومبر کو لاہور میں ہوگی۔دورہ پاکستان کےلئے بنگلہ دیش خواتین کی14 رکنی ٹیم کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ سلمیٰ خاتون ٹی ٹوینٹی کی قیادت کریں گی جبکہ رومانا احمد ون ڈے سیریز میں کپتانی کی فرائض انجام دیں گی۔

بنگلہ دیش خواتین ٹیم کی دیگر کھلاڑیوں میں جہاں آرا عالم، شمیمیٰ سلطانہ، نگار سلطانہ، عائشہ رحمان، سنجیدا اسلام، لتا موندل، پنا گھوش، ایکا مولک، خدیجتہ الکبریٰ، شرمین سلطانہ، فرزانہ حق پنکی، شرمین سلطانہ سپتا شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش انڈر 16 کرکٹ ٹیم 22 اکتوبر کو راولپنڈی پہنچے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان بحران شدید تر ہو گیا - Sport - Dawn NewsDon’t you feel ashamed for writing wrong Urdu? Journalism is not literature but we expect an Urdu daily to write at least basic words correctly! Pakistan UrduNews ایک بار پہر بھی پاکستان مدد کرے گا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ون ڈے اور ٹی 20 سیریز، بنگلہ دیشی خواتین کرکٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گیتفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کے لیے ہامی بھرلی ہے، بنگلہ دیشی ٹیم لاہور میں‌ ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے سیریز کھیلے گی.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کم معاوضوں پر تنازع: بنگلہ دیشی کرکٹرز نے اپنے بورڈ کے خلاف بغاوت کردی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ون ڈے اور ٹی 20 سیریز، بنگلہ دیشی خواتین کرکٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گیتفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کے لیے ہامی بھرلی ہے، بنگلہ دیشی ٹیم لاہور میں‌ ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے سیریز کھیلے گی.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کی ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئیبنگلادیش کی ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے لاہور پہنچ گئی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »