بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان بحران شدید تر ہو گیا - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلہ دیشی کھلاڑیوں نے کل ہڑتال کا اعلان کیا تھا جس پر آج بورڈ نے بھی سکت موقف اپنا لیا ہے۔ Read more: DawnNews

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان معاوضوں سمیت دیگر مسائل کو لے کر بحران شدید تو ہو گیا ہے اور بورڈ نے کھلاڑیوں کی جانب سے ہڑتال کو کرکٹ کو غیرمستحکم کرنے کی سازش قرار دے دیا۔

بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن نے کہا کہ اگر وہ کھیلنا نہیں چاہتے تو نہ کھیلیں، آپ نہ کھیل کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ مجھے یہ بات سمجھ نہیں آ رہی کہ اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے انہوں نے کھیلنا کیوں چھوڑ دیا ہے۔ بنگلہ دیش کی ٹی20 ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن نے کہا کہ جب مطالبات منظور ہو جائیں گے تو ہم اپنی خدمات کی انجام دہی شروع کردیں گے۔

انہوں نے اس رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت حیران کن ہے، میں تصور بھی نہیں کر سکتا کہ ہمارے کھلاڑی ایسا کچھ کر سکتے ہیں، ہم پتہ لگائیں گے کہ اس سازش کے پیچھے کون سے عناصر ہیں۔ فیکا کے ایگزیکٹو چیئرمین ٹونی آئرش نے کہا کہ بنگلہ دیش کھلاڑیوں کے اتحاد اور پیشہ ورانہ کرکٹرز کے جائز حقوق کے لیے کھڑے ہونے پر پر فیکا انہیں داد دیتا ہے۔

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو فرنچائز کے ماڈل پر واپس لایا جائے اور مقامی کھلاڑی کی بنیادی قیمت بھی غیرملکی کھلاڑی کے مساوی مقرر کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک بار پہر بھی پاکستان مدد کرے گا

Don’t you feel ashamed for writing wrong Urdu? Journalism is not literature but we expect an Urdu daily to write at least basic words correctly! Pakistan UrduNews

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش انڈر 16 کرکٹ ٹیم 22 اکتوبر کو راولپنڈی پہنچے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش:فیس بُک پرتوہین آمیز پوسٹ کے خلاف ہنگامے، چار افراد ہلاک،50 زخمیبنگلہ دیش:فیس بُک پرتوہین آمیز پوسٹ کے خلاف ہنگامے، چار افراد ہلاک،50 زخمی Bangladesh Protest FacebookPost HarassingPost HinduMan Deaths Injured Clash facebook UN OIC_OCI Muslims
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ون ڈے اور ٹی 20 سیریز، بنگلہ دیشی خواتین کرکٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گیتفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کے لیے ہامی بھرلی ہے، بنگلہ دیشی ٹیم لاہور میں‌ ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے سیریز کھیلے گی.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کم معاوضوں پر تنازع: بنگلہ دیشی کرکٹرز نے اپنے بورڈ کے خلاف بغاوت کردی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: توہین مذہب کے خلاف احتجاج پر پولیس کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ون ڈے اور ٹی 20 سیریز، بنگلہ دیشی خواتین کرکٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گیتفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کے لیے ہامی بھرلی ہے، بنگلہ دیشی ٹیم لاہور میں‌ ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے سیریز کھیلے گی.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »