بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے کے باوجود حسن علی انٹرنیٹ صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئے کیونکہ۔۔۔

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلادیش کے خلاف  پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے کے باوجود حسن علی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے  تنقید

پاکستان نے جمعے کے روز بنگلادیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کی۔ بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنائے۔

حسن علی نے میچ کے دوران بنگلادیش کے بیٹر نورالحسن کو آؤٹ کیا اور اپنے روائتی انداز کی بجائے نور کو ہاتھ کے اشارے سے پویلین کی طرف جانے کا اشارہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا بچوں کے حقوق کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پرپیغامآ پی ارآئی نے فیڈرل گورنمنٹ میں ملازمین کی تقسیم اور کام کرنے کی طاقت کے اعدادوشمار جاری کر دیے IPRI VacantPosts FederalGovernmentEmployees ScaleWiseDistribution MoIB_Official GovtofPakistan IPRI_Pak MoIB_Official GovtofPakistan IPRI_Pak اوے اس گونگ وٹے دی وی سن لو ایوی کچھ کیتی بیٹھا جے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی 20 بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہڈھاکہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دورہ بنگلہ دیش پر موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم آج سریز میں اپنا پہلا ٹی 20 میچ کھیل رہی ہے جہاں بنگلہ دیش نےٹاس جیت کر پہلے بلے بازی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ کے مریضوں میں تھکاوٹ اور نیند کے مسائل کا خطرہ بڑھنے کا انکشافمنفی پی سی آر ٹیسٹ کے بعد بھی ذہنی امراض کا خطرہ 71 فیصد تک بڑھ جاتا ہے،برطانوی تحقیق کووڈ 19 سے متاثر افراد میں ذہنی امراض، تھکاوٹ اور نیند کے مسائل کا خطرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ مشکلات کا شکار - BBC News اردوپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو میزبان ٹیم کے بلے باز مشکل میں نظر آئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی، بنگلا دیش کے خلاف ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگبنگلا دیش ٹیم کا میچ میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ اس وقت غلط ثابت ہوا جب اس کا ٹاپ آرڈر پاکستان کے بولنگ اٹیک کے سامنے لڑکھڑا گیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang PakvsBan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی: ٹی ٹی پی سے وفاق کے مذاکرات کے خلاف قرارداد منظورقرار داد میں کہا گیا ہے کہ عوام کے قاتلوں سے بات چیت کرنے سے پہلے تمام اداروں کو اعتماد میں لیاجائے۔ کھسیانی بلی کھمبا نوچے ۔ MuradAliShahPPP AAliZardari BBhuttoZardari . اور تم کر بھی کیا سکتے ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »